marimba – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا چوبی باجا جسے افریقی بجاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لَکَّڑ تَرنگ ۔ مَرمِبا ۔ زائلو فُون کی مانِند ایک افریقی نَژاد ساز ۔ یہ مُختَلِف طَوالت کی چوبی پَٹّیوں سے بنایا جاتا ہے ، جَب اِن پَر موگری کی ضَرب پَڑتی ہے تو مُختَلِف سُر پَیدا ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu