English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lastingness Noun مَضبُوطی ۔ پائيداری ۔ ٹھہراو ۔ دَوام ۔ پائندَگی ۔
Lastly Adverb بالاخَر ۔ انجامِ کار ۔ آخَر ميں ۔ پيچھے ۔ آخَر الامَر ۔
Lastogenesis Adjective بلاسٹو جینسیز ۔ نہوضی تولید ۔ جرم مایائی تولید جرم پلازم کے ذریعے موروثی اوصاف کی منتقلی چشمہ بندی یا غنچوں کی پیوند کاری سے تولید ۔
Lastosuria Latin شیر قَند بَولی ۔ پَیشاب میں لیکٹوز کا آنا
Lastula Phrase دیکھو ۔
Lat at Verb پھینکنا ۔ حملہ کرنا ۔ نشانہ باندھنا ۔
Lat go Noun رہا کرنا ۔ رہائی ۔ خیال چھوڑ دینا
Lata Name لاطہ ۔ ضد کرنے والی ۔
Lata culpa شدید غفلت ۔ شدید لا پرواہی ۔
Lata fascia Noun ران کی موٹی جھلی
Lata osse Noun چپٹی ہڈیاں بمثل کھوپڑی کی ہڈیاں
Lataaf Name لتاف: مہارت ۔ کمال ۔ ہوشیاری ۔
Latab Name لاتب : اپنی جگہ قائم رہنے والا ۔ چمٹنے والا ۔
Lataf Name لطاف: بہت برمی برتنے والا ۔
Latafat Name لطافت: قابلیت ۔ خوبی ۔ عمدگی ۔
Latakia Noun لٹاکِيَہ ۔ تُرکی تَمباکو کی ايک اعلیٰ قِسم ۔
Latania chineansis Noun چینی بھجڑ بیٹو چینی پنکھا برگ
Latataf Name لطافت ۔ عمدگی ۔ نرمی ۔ خوبی ۔ نزاکت ۔ پاکیزگی ۔
Lataza Name لتازہ ۔ اشارے کرنے والی ۔
Latch Noun بَلّی ۔ چھَبکا ۔ چَٹخَنی ۔ سَلاخ يا بَلّی جو دَروازے کے پھاٹک ميں لَگی ہوتی ہے ۔
Latch key Noun کھٹکے دار کفل کی کنجی ۔
Latch key Noun کھٹکے دار کفل کی کنجی ۔
Latch key vote Noun کرایہ داروں کا حق رائے دہی ۔ (پارلیمنٹ کے انتخاب میں سنہ ۱۹۱۸ء سے پہلے)
Latch onto بول چال ۔ حاصِل کَرنا ۔
Latch string Noun ڈوری جو دروازے میں ایک سوراخ سے گزرتی ہے اور اس کے ذریعے چٹخنی کو باہر سے بند کیا جا سکتا ہے ۔
Latched Verb با ند ھا ۔
Latchet Noun کَفش بَند ۔ جُوتے يا سينڈَل کو پاوں ميں کَس دينے والا فيتَہ يا تَسمَہ ۔
Latching Noun (بحری) حلقہ جس سے بادبان کے نیچے کی حفاظتی کرچ بادبان کے نچلے حصے میں لگا دیتے ہیں ۔
Latchkey child Adjective وہ سکول جانے والا بچہ جس کے والدین کام پر جاتے ہوں اور جب وہ سکول سے لوٹ کر گھر آئے تو تالا کھول کر داخل ہو اور گھر میں اکیلا ہو ۔
Latchkeypasskey