lassa fever – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

وائرس کے ذریعے سے پھیلنے والا بخار ۔ مرض کی ابتدائی علامات کچھ دنوں میں ظاہر ہونے لگتی ہیں ۔ وبائی مریضوں کو بالکل علیحدہ رکھنا چاہیے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مدارینی افریقہ کا ایک شدید اور عموماً مہلک جراثیمی بُخار ۔

🔹 Roman Urdu