English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lux lx
Luxate Verb کِسی جوڑ کو اُتارنا ۔ کِسی جوڑ کو بَطور عُضو بے جگہ کرنا ۔ بے ٹھکاۓ کرنا ۔
Luxated Verb جوڑ اکھاڑا ٹالا ۔
Luxation Noun ہڈی یا جوڑ کا اکھڑا جانا ۔
Luxe Noun عیش ۔ شان ۔ تکَلُّف ۔ نِفاسَت ۔
Luxemburger Adjective لکسمبرگ کا باسی ۔ لکسمبرگ کا باشِندہ ۔ نسلاً لکسمبرگی ۔
Luxmeter candle
Luxuriance Noun افراط ۔ کثرت ۔ فروانی ۔ سرسبزی ۔
Luxurianceluxuriancy
Luxurians caro Noun زائرالحمیہ
Luxuriant Adjective گھنا ۔ کثیر ۔ فراواں جیسے سبزہ ۔ برگ و بار ۔
Luxuriantly Adverb بہ افراط ۔ بہتات سے ۔ کَثرت سے ۔ فراوانی سے ۔
Luxuriate Verb بے روک ٹوک مشغُول ہونا ۔ عیش کرنا ۔ فراوانی سے اُگنا ۔ مزے اُڑانا ۔
Luxuriated Verb سکون کیا لطف اٹھایا ۔
Luxuriation Noun عیش پَرَستی ۔
Luxurions Adjective عیش وعشرت کی زندگی عیش پر تکلف۔
Luxurious Adjective نَفس پَرَست ۔ شہوَتی ۔ کثیر ۔فراواں ۔ ثروت مند ۔
Luxuriously Adverb کَثرت سے ۔ فراوانی سے ۔ عیش سے ۔ تکَلُّف سے ۔ بہ عیش و عِشرت ۔
Luxuriousness Noun فراوانی ۔ عیش پَسندی ۔
Luxurist Noun عیش پرست ۔ آسائش پسند ۔ تعیش پسند ۔ مرغوب غذا کا عادی ۔
Luxury Noun تعیش تکلف کوئی غیر ضروری چیز جو عموما قیمتی یا کمیاب ہو اور ذاتی طور پر تسکین بخش ہو ۔
Luxury apartment Noun مہنگا ۔ بیش قیمت بڑا ۔ مکان کار وغیرہ ۔
Luxury living standard Adjective تعیشی معیار زندگی ۔
Luxury tax Adjective محصول تعیشات ۔
Luxus Adjective زیادتی پھیلائو ۔
Luxus breathing Noun مفرط تنفس
Luziq Name لزیق: پاس ۔ نزدیک ۔ قریب ۔ ساتھی ۔
Luzir Name لزیر : متقی ۔ پرہیز گار ۔
Luzm Name لزم : منصف ۔ حاکم ۔ فیصلہ کرنے والا
Luzuq Name لزوق: چپکنا ۔