English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lucky peny Noun مڑی ہوئی یا چھید کی ہوئی پینی جو بطور تعویز پہنتے ہیں ۔
Lucky proach Noun سمندری مچھلیوں کی دو قسموں کا نام ۔
Lucky sixpence Noun پڑا ہوا یا چھید کیا ہوا ؛سکہ؛ جو بطور تعویز پہنا جاتا ہے ۔
Lucky stone Noun نیک فال پتھر ۔
Luckyluckie
Lucrative Adjective سودمند ، نفع بخش ، پُر منفعت ۔
Lucrative office Noun آمدنی کی آسامی ۔ یافت کی نوکری ۔
Lucratively Adverb نفع بخشی سے
Lucrativeness Noun نفع بخشی ۔ نفع آوری ۔ سود مندی
Lucre Noun مالی فائدہ ، نفع ، روپیہ پیسہ ، آمدنی ، یافت ۔
Lucubrate Verb چراغ کے سامنے پڑھنا ۔
Lucubrated Verb چراغ کے سامنے پڑھا ۔
Lucubration Noun عالمانہ تصنيف ۔ مطالع نيم و شب
Lucubrator Noun اپنے افکار کو سپرد قلم کرنے والا ۔ علمیت نما کتابیں لکھنے والا ۔
Lucubratory Adjective عالمانہ انداز میں لکھا ہوا ۔ موم بتی کی روشنی میں لکھا ہوا یا رات کی روشنی میں لکھا ہوا ۔
Luculent شفاف ، صاف ، روشن ۔
Luculently Adverb واضع طور پر ۔
Luculian Adjective روم کے امیر سے متعلق یا اس کی صفت کا ۔
Lucullanluculleanlucullian
Lucumo Noun انٹریا کا امیر ۔
Lucutual Adjective غمگین ۔ غم زدہ ۔ ماتمی ۔
Lucy ashton is another example of double standard of moralit in life Phrase لوسی آسٹن بھی اخلاقی طور پر دوہرے معیار کی خاتون ھے
Lucy does not also listen to her advice Phrase لوسی اس کی اس نصیحت کو نہیں سنتی
Lucy is a liberal woman with flexible attitude towards life Phrase لوسی ایک آزاد خیال عورت ھے اور زندگی کے متعلق اس کے نظریات غیر لچکدار ہیں
Lucy is forty years in age Phrase لوسی چالیس سالہ خاتوں ھے
Lucy views on marriage lucy is progressive and liberal in her views on marriage
Lucy was a young and beautiful woman of forty year old Phrase لوسی ایک چالیس سالہ جوان اور خوبصورت عورت ھے
Lud Noun عدالت میں جج سے خطاب کرنے کا کلمہ ۔
Lud wig s angina Noun مضحکہ خیز بیہودہ
Luddite Noun, Adjective انگریز دستکاروں کے جتھوں میں سے کسی کا رُکن جِنھوں نے مشینوں کے بڑھتے ہوۓ استعمال کے خلاف احتجاج کیا تھا ۔