English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lubricity | Noun | چکناہٹ ۔ اوباشی ۔ پھسلن |
| Lubriclty | Adjective | غلبہ شہوت ۔ |
| Lubricous | Adjective | چکنا ۔ کائیاں ۔ زمانہ ساز ۔ |
| Lubritorium | Adjective | موٹر میں تیل یا چکنائی ڈالنے کا اسٹیشن ۔ چکناو گھر ۔ |
| Lucan | Adjective | عیسائی ولی لوقا سے مُتعلق ۔ |
| Lucanthone | لیوکینتھون ۔ منہ کے ذریعے کھائی جانے والی تالیف دوا ۔ | |
| Lucarne | Noun | دريچہ ۔ کھڑکی ۔ روزنہ ۔ اوپری منزل کی کھڑکی |
| Lucas s sigh | Adjective | ابھارہ جو بچوں کے سوکھے کے پیش خیمہ کے طور پر ظاہر ہوا کرتا ہے ۔ |
| Luce | Noun | میٹھے پانی کی کانٹا مچھلی ۔ |
| Lucency | Noun | چمک دمک ۔ شفافی ۔ چمکيلا پن |
| Lucent | Adjective | چمکيلا ۔ تابندہ ۔ صاف |
| Lucently | Adverb | چمک دمک سے |
| Lucern | Noun | لُوسن ، ایک قسم کی گھاس جو چارہ کے کام آتی ہے ۔ |
| Lucernal | Adjective | چراغ کا : لیمپ سے متعلق ۔ |
| Lucerne lucern | — | — |
| Lucernelucern | — | — |
| Luchia | Adjective | بچہ جننے کے عد کا اخراج رحم ۔ |
| Lucian | Noun | یونان کا ایک مشہور مصنف ۔ |
| Lucianic | Adjective | لیوسین کے انداز کا ۔ جس میں ظرافت اور استحقاف مذہب رنگ ہو ۔ |
| Lucianically | Adverb | لیوسین کی طرز میں ۔ |
| Lucid | Adjective | تاباں ، درخشاں ، روشن ، منور ، نورانی ، صاف ، شفاف ۔ |
| Lucid interval | مجنون دوامی کا دہ وقفہ جبکہ جنون نہ ہو ۔ | |
| Lucida | Noun | نیّر ۔ روشن ترین سیارہ ۔ |
| Lucidity | Noun | تابندگی ۔ وضاحت بیان ۔ |
| Lucidity mesmeric | Noun | مکاشفہ |
| Luciditylucidness | — | — |
| Lucidly | Adverb | چمکدار طریقے سے ۔ تابندگی سے ۔ وضاحت سے ۔ سلاست سے ۔ |
| Lucidness | Noun | وضاحت ۔ صراحت ۔ تفصیل ۔ |
| Lucifer | Noun | ستارہٴسحر ۔ زہرا ۔ لولی فلک ۔ برہیت ۔(۲) غرازیل ۔ شیطان ۔ ابلیس ۔(۳) فرکی دیا سلائی ۔ |
| Lucifer match | Noun | رگڑ سے جلنے والی دیا سلائی ۔ |