English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Luciferase Noun (کيميا) نور انگيز مادہ ۔ نور فشاں مادہ
Luciferian Noun لیوسفر کا پیرو ۔
Luciferin Noun ليوسی فيرن ۔ لوسيفرن ۔ نور زا مادہ
Luciferins نور زا ۔ ایسے مادے جو حی نورانیت بناتے ہیں ۔
Luciferous Adjective تاباں ۔ روشنی دينے والا
Luciferously Adverb منور ہو کر ۔ واضح طور پر ۔
Luciferousness Noun نور ۔ روشنی ۔ وضاحت ۔
Lucific Adjective نور خیز ۔ نور افزا ۔
Luciform Noun نورنما نور شکل صنوئی
Lucifugal Noun روشنی سے ڈرنے والا نور گریز
Lucifugous Adjective نور گریز ۔ روز گریز ۔ دن چور ۔
Lucigen Noun نورزا لیمپ ۔
Lucimeter Noun نور پیما ۔ ضیا پیما ۔ ایک آلہ جس سے روشنی کی شدت ناپی جاتی ہے ۔
Lucite Noun لوسائٹ ۔ ايک شفاف حر ملائم اکرائی لک رال
Luck Verb خوش قسمت ہونا ۔
Luck makes courage Idiom خوش قسمتی ہمت کو دوبالا کر دیتی ہے ۔
Luck of the devil Idiom جس چیز کو بھی وہ ہاتھ لگائے سونا بن جاتی ہے ۔
Lucked Verb خوش قسمت ہوا ۔
Luckily Adverb خوش قسمتی سے ۔ بھاگ سے ۔ نصيب سے
Luckily the bomb did not explode Phrase خوش قسمتی سے بم نہ پھٹا
Luckily there were no serious injuries Phrase خوش قسمتی سے زیادہ شدید چوٹیں نہیں آئیں تھیں
Luckiness Noun خوش قسمتی ۔ خوش نَصيبی ۔ بخت آوری
Luckless Adjective بدنصیب ۔ نامُراد ۔ بُرے نصیب والا ۔
Lucklessly Adverb بد قسمتی سے ۔ شومئی قسمت سے ۔ بد نصیبی سے ۔
Lucklessness Noun ناساز گاری و بخت ۔
Lucky Adjective خوش نصیب ، اقبال مند ، قسمت کا دھنی ۔
Lucky bag Noun عامیانہ: قسمت پڑی کا تھیلا ۔ قیمتی اشیاء کا تھیلا جس میں کچھ پیسوں کے عوض ہاتھ دال کر جو ہاتھ آئے لے لیتا ہے ۔
Lucky bargee Noun خوش قسمت ۔ تقدیر والا ۔
Lucky guess Verb اتفاقیہ صحیح نشانہ لگانا یا صحیح وقت پر مارنا ۔
Lucky men need no counsel Idiom خوش نصیب کو صلاح کیا درکار ؟