English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lubber head Adjective بے وقوف ۔ ان گھڑ ۔ گٹھل ۔
Lubber hole Verb مستول کے مچان کا سوراخ جس کے ذریعہ اوپر چڑھنے یا اُترنےمیں آسانی ہوتی ہے ۔
Lubber land Noun بے فکروں کی جنت ۔
Lubber like
Lubber linemark point
Lubberlinelubbers linelubbers marklubbers point
Lubberliness Noun احمق ہونا ۔ گنوار پن ۔ اکھڑ پن ۔ سُستی ۔ کام طور ۔
Lubberly Adjective بھدا ۔ بے ڈھنگا ۔ بے ڈھنگے ملاح سے مشابہ یا اس سے متعلق ۔
Lubbers hole
Lube Noun چکنائی کا مرخم
Lubih Name لبیہ: ایک صحابی حضرت عبداللہؓ کے والد کا نام۔
Lubna Name لبنہ ۔ سفید گوری دودھ کے جیسی ۔
Lubna did the homework herself Phrase لبنیٰ نے اپنا ہوم ورک خود کیا
Lubna has a pen Phrase لبنٰی کے پاس ایک قلم ہے
Lubnaan Noun, Name, Geology لبنان مشرق وسطیٰ کا ایک اہم عرب ملک ہے۔ یہ بحیرہ روم کے مشرقی کنارے پر ہے جو زیادہ تر پہاڑی علاقے پر مشتمل ہے۔ اس کے شمال اور مشرق میں شام، جنوب میں اسرائیل اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔ یہ خوبصورت ملک اپنے خوشبودار سیبوں، دیودار کے قدیم درختوں اور زیتون کے باغات کے لئے مشہور ہے۔1975 کی خانہ جنگی سے پہلے لبنان کو مشرق وسطیٰ کا پیرس اور سوئٹزرلینڈ کہا جاتا تھا۔
Lubra Noun قدیم نسل کی قبائلی عورت ۔
Lubree Name لبری ۔ آزاد خیال ۔ خود مختار ۔
Lubric Adjective شہوت پرست ۔ نفس پرست ۔ شہوت انگیز ۔
Lubrical Adjective نفس پرست ۔ شہوت انگیز ۔
Lubricant Adjective چکنا کرنے والا ۔
Lubricant cathartic Noun فضلہ کو نرم کرکے باہر نکالنے والی ، ملین
Lubricate Verb چکنا کرنا ، روغن سے چپڑنا ، تیل لگانا ، کوئی چکنی چیز لگانا ۔
Lubricated Verb تیل دیا چپڑا ۔
Lubricating Adjective چکنا کرنے والا ۔
Lubricating greases چکنا کرنے والی گریسیں ۔ ٹھوس یا نیم چکنائیاں ایک مائع چکنائی اور گاڑھے مواد کو ملا کر تیار کی جاتی ہیں ۔ انہیں گریسیں کہا جاتا ہے ۔
Lubrication Noun چکناو ۔ تدہين ۔ چکنائی
Lubricative Adjective چکنا ۔ چکنائی والا
Lubricator Noun چکنانے والا ۔ مدہن ۔
Lubricious Adjective پھسلواں ۔ چکنا ۔ رواں ۔ دُہنی
Lubriciously Adverb پھسلوان انداز ميں ۔ شوخی سے