lubricating greases – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چکنا کرنے والی گریسیں ۔ ٹھوس یا نیم چکنائیاں ایک مائع چکنائی اور گاڑھے مواد کو ملا کر تیار کی جاتی ہیں ۔ انہیں گریسیں کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu