English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Low paid
Low pitched Adjective نیچے سُر کا ۔ زاویہ نما ۔
Low point Noun کسی موقع یا صورتحال کا بدترین لمحہ ۔
Low pressure Adjective ہلکا دباﺅ والا ۔ آسانی پسند ۔
Low pressure Adjective ہلکا دباﺅ والا ۔ آسانی پسند ۔
Low price Noun کم قیمت ۔
Low purine Noun جوڑوں کے درد والے مریضوں کے لئے گوشت ، پر ندوں اور مچھلی والی غزا کے بجائے دودھ ، انڈے ، پنیر اور نباتی پر وتین والی غزا
Low relief Noun منب ناقصہ ۔ ہلکی برجستہ کاری ۔ پست ابھرواں ۔
Low residue Noun وہ غزا جس سے فضلہ کم بنے
Low resolution Adjective لوریزولوشن ۔ مختصر الو ۔ ریس کہتے ہیں ۔ نسبتا خراب تفصیل میں ظہور پذیر ہوتی ہے ۔ ٹیکسٹ اور گرافکس کے حوالے سے راسٹر اوریئنٹڈ کمپیوٹر ڈسپلیز اور پرنٹنگ میں استعمال ہوتی ہے ۔
Low salt low residue Noun بلڈ پر یشر ، اعصابی تناﺅ اور استقائی مریضوں کے لئے کم نمک والی غزا
Low set Noun مویشی: گٹھیلا ۔ چھوٹے قد کا ۔
Low side window Idiom زمین کے نزدیک تنگ کھڑکی ۔
Low spin complex
Low spirited Adjective نڈھال ۔ مضمحل ۔ پست ۔
Low spirited Adjective نڈھال ۔ مضمحل ۔ پست ۔
Low spiritedness Noun اضمحلال ۔ پستی ۔
Low spirits Noun غمکین
Low sunday Noun ایسٹر کے بعد کا اتوار ۔
Low tea Noun معمولی چائے ۔
Low temperature کم تپش ۔ گرمائی کم ۔
Low temperature baths کم حرارتی غسل ۔ ایسے غسل جو گیسوں کے انجماد اور کشید کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ یہ غسل منفی درجہ حرارت ہوتے ہیں مثلاً سیال نائٹروجن کا غسل 196سینٹی گریڈ سیال آکسیجن183 ۔ ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ -78 آئسوپینٹین -140پینٹین -126 وغیرہ
Low tension Noun پست قوت کم تناو ۔ ادنی تناو ۔
Low tension Noun پست قوت کم تناو ۔ ادنی تناو ۔
Low tension pulse Noun نبض صغیر
Low test
Low tide جزر کامل ۔
Low water Noun پانی کی سطح جزر کے وقت ۔ بھاٹا ۔
Low water mark Noun جزر کی سب سے نیچی سطح کا نقطہ ۔ پستی کی انتہا ۔
Low week Noun وہ ہفتہ جو ہفتہ ایسٹر کے بعد آئے ۔