English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Low frequency lf
Low german Noun ادنی جرمن ۔
Low gold point Adjective اقل طلائی نقطہ ۔
Low income equilibrium Adjective کم آمدنی توازن ۔
Low income group Adjective کم آمدنی طبقہ ۔
Low key Adjective محدود یا مسدود ۔ غیر اہم ۔ کمزور ۔ قوت اور شدت میں کم ۔
Low keylow keyed
Low latin Noun ازمنٰی وسطی یا عہد متاخر کی لاطینی زبان ۔
Low latinist Noun ازمنٰی وسطی یا عہد متاخر کی لاطینی زبان سے متعلق ۔
Low level
Low level language Noun لولیول لینگوئج ۔ ایک لینگوئج جو مشین پر انحصار کرتی ہے یا جو چند کنٹرول ہدایات اور ڈیٹا ٹئپس کی پیشکش کرتی ہے ۔ پروگرام میں موجود لیول لینگوئج میں لکھی جانے والی ہر سٹیٹمنٹ عموما ایک مشین انسٹرکشن سے مطابقت رکھتی ہے ۔
Low level language Noun لولیول لینگوئج ۔ ایک لینگوئج جو مشین پر انحصار کرتی ہے یا جو چند کنٹرول ہدایات اور ڈیٹا ٹئپس کی پیشکش کرتی ہے ۔ پروگرام میں موجود لیول لینگوئج میں لکھی جانے والی ہر سٹیٹمنٹ عموما ایک مشین انسٹرکشن سے مطابقت رکھتی ہے ۔
Low level of food
Low level stationary state Adjective پست سطحی ساکن کیفیت ۔
Low life Noun عاجز زندگی ۔ کم معیار کی زندگی ۔ ادنیٰ قسم کی زندگی ۔
Low lived Adjective نیچے طبقے کی زندگی بسر کرنے والا ۔ حقیر ۔
Low loader transpt Adjective ایسا ٹرک جو زمین کے قریب ہو یعنی بلند نہ ہو تاکہ پل وغیرہ آسانی سے طے کرسکے ۔
Low lying Adjective جو علاقہ سطح سمندر سے اونچا نہ ہو ۔ نشیبی عام سطح سے نیچا ۔ نشیبی ۔ زیریں ۔
Low mass Noun عشائے ربانی جو ايک پادری ، ايک قربان گاہ ، اور ايک خدمتگار کے ساتھ منائی جائے ۔
Low memory Noun لومیموری ۔ ایم ایس ۔ ڈاس پر چلنے والے کمپیوٹرز میں ریم کی پہلی ۶۴۰ کلوبائٹس ۔
Low milling موٹا پیسنا ۔
Low minded Noun کمہمت کمینہ دل فردمایہ سفلہ مزاج
Low minded Noun کمہمت کمینہ دل فردمایہ سفلہ مزاج
Low mindedly
Low mindedness
Low moon Noun افق کے قریب چاند ۔
Low neck Noun عورتوں کی نیچی تراش کا کپڑا جس سے گردن وغیرہ کھلی رہتی ہے ۔
Low necked
Low ones stack
Low order Adjective لوآرڈر ۔ کم سے کم ویٹ یا اہمیت رکھنے والی ۔ مثال کے طور پر گروپ میں ایک عنصر ۔