low temperature baths – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کم حرارتی غسل ۔ ایسے غسل جو گیسوں کے انجماد اور کشید کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ یہ غسل منفی درجہ حرارت ہوتے ہیں مثلاً سیال نائٹروجن کا غسل 196سینٹی گریڈ سیال آکسیجن183 ۔ ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ -78 آئسوپینٹین -140پینٹین -126 وغیرہ

🔹 Roman Urdu