English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Low browed Adjective نیچے ابرو والا ۔ باہر کو نکلی ہوئی ۔ اوپر کو لٹکی ہوئی ۔
Low browism Noun اعلٰی ذہن و فراست کا مدعی نہ ہونا ۔
Low budget Adjective کم خرچ ۔ کم لاگت کا ۔
Low calori Noun ایک بالغ آدمی کو حرارے یو میہ سے کم ملنے والی غزا
Low calori low calori Noun محدود روغنی غزا
Low caste Adjective کم ذات ۔ نیچ ذات ۔
Low celebration Noun عشائے ربانی کی سادہ رسم جس میں بھجن نہ ہو ۔
Low church Adjective ايسی جماعت جو کليسا کے اختيار رسم و رواج پر زور نہ دے ۔
Low churchism Noun کلیسائے انگلستان کے غیر مُقلد فرقے کا اصول ۔
Low churchman Noun تبليغِ انجيل کی حامی جماعت کا رکن
Low civilization Noun پست تہذیب ۔ پست تمدن ۔
Low class Adjective مزدور طبقہ ۔ نچلا طبقہ ۔ ادنیٰ طبقہ ۔
Low comedian Noun مسخرگی آمیز مزاحیہ ایکٹر ۔
Low comedy Noun ايسا طربيہ يا نزاحيہ ڈرامہ جس کی خصوصيت جسمانی فعل ہو ۔ پھکڑ بازی
Low countries Noun بیلجیم اور ہالینڈ ۔نشیبستان ۔
Low country Adjective نشیبستان سے متعلق ۔
Low cut Adjective نیچی تراش والا ۔ نیچا جوتا جو ٹخنے تک پہنچے ۔
Low dawn Noun, Adjective صبح جو افق پر ظاہر ہوتی ہے ۔
Low death rate Noun ( تجارت ) نیچی شرح اموات ۔
Low delirium Noun اپنی کمتری کا ہزیان ، ہکا ہزیان
Low down Adjective ذلیل ۔ کمینہ پن کا ۔
Low downer Noun (امریکا) جنوبی ریاستوں کا مفلس سفید فام ۔
Low downlowdown
Low dutch Noun جنوبی جرمن زبان جس میں ولندیزی اور فلانڈری زبانیں شامل ہیں ۔
Low end Noun گھٹیا ۔ گھٹیا قسم کی چیزیں بنانے والا ۔
Low fat Adjective جس میں معمولی مقدار میں چربی ہو ۔ کم روغنی ۔ کم چکنائی والا ۔
Low fiber low calori Noun غزا میں ریشہ دار اجزاء کی کمی
Low flying Adjective نیچی پرواز ۔ پست پرواز ۔ نیچی اُڑان ۔
Low frequence Noun لوفریکونسی ۔ الیکٹرومیگنیٹک سپیکٹرم کا ۳۰ کلو ہرٹز اور ۳۰۰ کلو ہرٹز کا درمیانی حصہ ۔
Low frequency Noun ريڈيو ۔ سست تعدد ۔ پست تعدد ۔ کم تعدد ارتعاش