low level language – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لولیول لینگوئج ۔ ایک لینگوئج جو مشین پر انحصار کرتی ہے یا جو چند کنٹرول ہدایات اور ڈیٹا ٹئپس کی پیشکش کرتی ہے ۔ پروگرام میں موجود لیول لینگوئج میں لکھی جانے والی ہر سٹیٹمنٹ عموما ایک مشین انسٹرکشن سے مطابقت رکھتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu