English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Love grade Noun ہلکا درجہ کا بخار یا خباثت
Love hete Noun محبت اور نفرت کا ملا جلا جذبہ ۔
Love if you wish to be loved Idiom محبت چاہتے ہو تو محبت کرو ! ۔
Love in a mist Adjective لَو ان اے مسٹ ۔ گل شودی ۔ باغیچہ کا پودا ۔ نیلے پھولوں کے گرد سبز دھاگہ نما پھول پتیاں ہوتی ہیں ۔
Love in a mist Adjective لَو ان اے مسٹ ۔ گل شودی ۔ باغیچہ کا پودا ۔ نیلے پھولوں کے گرد سبز دھاگہ نما پھول پتیاں ہوتی ہیں ۔
Love in ablenness Adjective لو ان ایڈل نیس ۔ پنسی ۔ بنفشہ فرنگی ۔ جنگلی پنسی پھول ۔
Love in idleness Noun پنسی بنفثہ فرنگی
Love in idleness Noun پنسی بنفثہ فرنگی
Love is a kind of warfare Idiom عشق ایک قسم کی جنگ ہے ۔
Love is always blind Idiom عشق کی آنکھیں نہیں ہوتیں ۔
Love is blind عشق اندھا ہوتا ہے ۔
Love is blind but sees afar Idiom محبت اندھی ہے لیکن دور تک دیکھتی ہے ۔
Love is commenced at the minds bidding but is not cast off by it
Love is life Phrase پیار زندگی ھے
Love is master of all arts Idiom عشق کو سب ہنر آتے ہیں ۔
Love is not found in the market Idiom محبت بازار میں نہیں بکتی ۔
Love is not in our choice but in our fate Proverb مُحبت ہمارے اِنتخاب میں نہیں مگر ہماری قسمت میں ہے۔
Love is perfidious Idiom محبت دغا باز ہوتی ہے ۔
Love is the maker of suspicions Idiom محبت میں ذرا ذرا سی بات پر شبہ ہوتا ہے ۔
Love is the mother of forbearance Idiom محبت صبر و تحمل سکھاتی ہے ۔
Love is the true price of love Idiom محبت کا اصل عوض محبت ہی ہے ۔
Love is very fruitful both of honey and gall
Love is without law Phrase پیت کی ریت ہی نرالی ہے
Love knot Noun پيار کی گانٹھ ۔ گرہ محبت ۔ ايک آرائشی گرہ
Love knows no modesty Phrase ناچنے لگی تو گھونگٹ کیسا؟
Love knows no rule Idiom عشق ہر قسم کی قید و بند سے آزاد ہے ۔
Love letter Noun عشقیہ یا شوقیہ خط ۔
Love lies bleeding Adjective لو لائز بلیڈنگ ۔ باغوں میں پایا جانے والا امرنتھ ۔ دو فلقی اس کے خوشے ارغوانی رنگ کے اور جھکے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Love lies bleeding Adjective لو لائز بلیڈنگ ۔ باغوں میں پایا جانے والا امرنتھ ۔ دو فلقی اس کے خوشے ارغوانی رنگ کے اور جھکے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Love lis bleedlng