English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lose track of Verb نصیحت پر عمل کرنے سے غفلت برتنا ۔
Lose weight Verb دبلا ہوجانا ۔ وزن کم ہوجانا ۔ لاغر ہوجانا ۔
Lose your bearings Verb تذبذب کا شکار ہونا ۔ اُلجھ جانا ۔ کہ اب کیا کیا جائے ۔ اوسان خطا ہونا ۔
Lose your weight Phrase اپنا وزن کم کیجئے
Losed end Adjective پوری منظور شدہ رقم کے عوض جاری کردہ حصص ۔
Losel Noun بد چلن ۔ آوارہ ۔ نِکمّا ۔
Loser Noun نقصان اُٹھانے والا ۔ کھونے والا ۔ ہارنے والا
Losha Name لوشا: روم کے ایک مشہور مصور کا نام ۔
Losia Name لوسیا ۔ اجالا ۔ نور ۔ روشنی ۔
Losing Noun ہارنا ۔ شکست کھانا ۔
Losing game Noun, Adjective وہ کھیل جس میں ہار یقینی ہو ۔
Losing hazard Noun بلیرڈ اپنی گیند کو تھیلی میں گرانا ۔
Losing money Noun وہ رقم جو بعض کھیلوں میں ہارنے والوں کو دی جاتی ہے ۔
Losingly Adverb ہارتے ہوئے ۔ نقصان اٹھاتے ہوئے ۔
Loss Adjective کمی ۔
Loss accts Adjective نقصان خسارہ ٹوٹا گھاٹا کل یا مجموعی نقصان خالص نقصان ۔
Loss balancing Noun لوس بیلینسنگ سگنل یا ویلیو میں اضافہ کرنا تاکہ ویلیو کی منتقلی یا ٹرانسمشن کے دوران ہونے والے نقصان کی تلافی کی جاسکے ۔
Loss factor power factor
Loss leader Noun کِسی چيز کو کاروبار ميں اِضافَہ کی خاطَر کَم قيمَت پَر بيچنا ۔
Loss of citizenship Noun شہریت تلفی ۔ تضیع شہریت ۔
Loss of honour is loss of life Idiom بے عزتی کی زندگی سے موت بھلی ۔
Loss of law شکست قانون ۔
Loss of lie Noun سزائے موت پانا ۔
Loss of wealth is lamented with greater outcry than the loss of friends Idiom دوستوں کے جانے سے دولت کے جانے کا زیادہ رنج ہوتا ہے ۔
Loss ratio Noun گھاٹے کا تخميہ ۔ نقصان کی مقدار
Loss wrongful نقصان ناجائز ۔
Lossen ڈھیلا کرنا ۔
Lossratio insce Adjective بیمہ وہ رقم جو مقررہ مدر میں عموما سالانہ وصول شدہ بیمے کی اقساط کے تناسب سے مطالبات کے طور پر ادا کی گئی ہے ۔
Lost Adjective بربادشدہ ۔ تباہ شدہ ۔کھویا ہوا ۔ گم شدہ ۔
Lost cause وہ مہم يا کوشش جو ناکام ہو