labelled compound – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیبل شدہ مرکب ۔ ایک مرکب جس میں ایک مستحکم ایٹم کی جگہ اسی ایٹم کاریڈیو ایکٹو آئسوٹوپ لے لیتا ہے ۔ لیبل شدہ مرکب کی طرف سے یہ راستہ میکانکی یا حیاتیاتی نظام کے ذریعے اختیار کیا جاتا ہے اور اسے لیبل شدہ ایٹم سے خارج ہونے والی تابکاری سے تلاش کیا جاسکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu