English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Loose coupling Noun ڈھیلی جگ بندی ۔
Loose cover for a pillow غلاف ۔
Loose end Noun کوئی چيز جو غير مربوط يا کھلی لٹکی ہو ۔
Loose fish Noun عیاش ۔ بد چلن شخص ۔
Loose garments are now out of vogue Phrase ڈھیلے ڈھالے لباس کا اب رواج کہاں ہے
Loose jointed
Loose jointedness
Loose leaf Adjective ایسے صفحات جو آسانی سے اندررکھے جاسکیں اور باہر نکالیں جاسکیں ۔
Loose lipped Adjective بکی ۔ فضول گو ۔ فسخ گفتگو کرنے والا ۔
Loose on or upon Verb خطرے کا سدِباب نہ کرنا ۔
Loose ones balance
Loose pulley Noun ڈھیلی چرخی ۔
Loose sentence Noun سست جملہ ۔ ڈھيلا جملہ
Loose smut Noun کانگ ہاری ۔ اناج کو لگنے والی ايک بيماری ۔
Loose stool دست ۔
Loose strife Noun ایک بوٹی کا نام جس کی دو قسمیں ہوتی ہیں ۔
Loose the maien zone of مہر بکارت توڑنا ۔ ازالہء ۔ بکارت کرنا ۔
Loose tongue Adjective بچوں کی طرح بُڑ بُڑانے والا ۔
Loose tongued Adjective مہمل گفتگو کرنے والا۔
Loosed Verb ڈھیلا کیا ۔
Loosely Adverb کھلے طور پر ۔ ڈھيلے انداز ميں
Loosen Verb ڈھيلا کرنا ۔ سختی يا ٹھوس پن کم کرنا ۔
Loosen ones grip or hold
Loosen up Verb ورزش سے عضلات کو لچکدار بنانا خصوصاً کھیلنے یا دوڑنے سے پہلے ۔ پریشان ہونا چھوڑ دینا اور پُرسکون ہوجانا ۔
Loosened Verb ڈھیلا کیا ۔
Loosener Noun ڈھيلا کرنے والا ۔
Looseness Adjective دست ۔
Loosestrife Noun جنسِ حنا کے متعدد جھاڑی دار پودوں ميں سے ايک
Loosish Adjective کسی قدر ڈھیلا ۔
Loot لوٹ مار ۔