English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Look up the meanings of this word in the dictionary Phrase اس لفظ کے معنی لغت میں دیکھ لو
Look up this word in the dictionary Phrase اس لفظ کو لغت میں دیکھو
Look up to احترام کرنا ۔ عزت دينا ۔ تعريف کرنا ۔
Look upon Verb خیال کرنا ۔ اچھی یا بری نظر سے دیکھنا ۔
Look what the lord has done for me he decided to help me now people will stop thinking there is something wrong with meluke 8 25
Look who is it
Look whos talking
Look you Interjection دیکھو ۔ خبردار ۔
Look your father is coming Phrase دیکھو تمہارے ابو آرہے ہیں
Look your father is coming Phrase دیکھو تمہارے ابو آرہے ہیں
Looked Verb دیکھا ۔
Looked him through and through اُس کو خوب غور سے دیکھا ۔ تجسس کی نظر سے دیکھا ۔
Looker Noun ديکھنے والا ۔ پر کشش شکل کا مالک
Looker on
Looking Noun تلاش ۔
Looking glass شیشہ ۔
Looking glass شیشہ ۔
Looking glass plant Noun ایک ایشیائی درخت ۔
Looking glass self Adjective کسی شخص کے وہ تصورات جو اپنے متعلق دوسروں کے طرز عمل سے تشکیل دیے ہوں ۔
Looking glass writing Noun اُلٹی تحریر (جو آئینہ کے ذریعے پڑھی جاتی ہے ۔
Looking over i hesitated again
Lookout Noun نگرانی یا موقع کی تلاش ۔ نِگرانی کا مقام یا چوکی ۔
Lookup Noun لُک اپ ۔ ایک فنکشن عموما سپریڈ شیٹ پروگرامز میں بلٹ ان ہوتا ہے ۔
Loom Noun جولاہے کا کر گہ ، بننے کی مشین ، چپو کا وہ حصہ جو کشتی کے اندر ہوتا ہے ۔
Loom large Verb تشویشناک ہونا ۔ پریشان کُن ہونا ۔ سر پر منڈلانا ۔
Loomed Verb دور سے بڑا دکھائی دیا ۔
Loomery Noun بطخوں کے پالنے کی جگہ ۔ مرغابی خانہ ۔
Loon Noun بيکار اور نکما آدمی ۔ مردک ۔ خبطی شخص
Looniness Noun پاگل پن ۔ خبط ۔ جنون
Loony Adjective دیوانہ ، سڑی ۔