English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Looted Verb لوٹا ۔
Looter Noun ڈاکو ۔ لوٹنے والا ۔ لٹيرا ۔ رہزن ۔ قزاق ۔
Loozie Name لوزعی:دانشمند ۔ عاقل ۔ دانا ۔
Lop کاٹنا ۔
Lop and top Noun درخت کا تراشہ ۔ چھانٹی ہوئی ڈالیاں ۔
Lop ear Noun لٹکتے ہوئے کان ۔ لمبے لمبے کان ۔
Lop eared Adjective لٹکتے ہوئے کان والا ۔ جس کے کان لٹکتے ہوں ۔
Lop eared Adjective لٹکتے ہوئے کان والا ۔ جس کے کان لٹکتے ہوں ۔
Lop eaves Noun طرفین میں جھکی ہوئی اولتی ۔
Lop labour Noun بے کار گفتگو ۔ رٹی ہوئی بات دہرانا ۔
Lop off Verb کسی چیز کا سرایا یا غیر ضروری حصہ کاٹ ڈالنا یا ہٹا دینا ۔ شاخ تراشی کرنا ۔
Lop rabbit Noun لٹکے کان کا خرگوش ۔
Lop sided arrow
Lopanoic acid آیوپینوئک ایسڈ ۔ بوٹائرک ایسڈ سے حاصل شدہ ایک پیچیدہ آیوڈین ۔
Lope Verb چھلانگيں لگاتے ہوئے چلنا ۔
Loped Verb جدا کیا کاٹ ڈالا ۔
Loperamide Noun ایک دوا جو غیر تشخیص شدہ اسہال میں استعمال ہوتی ہے اس مرض میں انتڑیوں میں سوزش بھی ہوتی ہے ۔ اس کا تجارتی نام آئی موڈیم ہے ۔
Lopertea crenulata Noun ڈھیلاپن
Lopho Prefix سابقہ یونانی لفظ ؛لوپس؛ سے ماخوذ ہے ۔ بمعنی کلغی ۔ طرّہ ۔ یہ سائنس کے الفاظ میں مستعمل ہے ۔
Lopho Prefix سابقہ یونانی لفظ ؛لوپس؛ سے ماخوذ ہے ۔ بمعنی کلغی ۔ طرّہ ۔ یہ سائنس کے الفاظ میں مستعمل ہے ۔
Lophobranch Noun طرہ خيشوم ۔ کلغی نما مچھليوں ميں سے کوئی ايک
Lophobranchiate Noun, Adjective يافہ خيشومی ۔ کلغی نما پھيپھڑوں والی مچھلی سے متعلق
Lophodont Noun, Adjective جِس کی ڈاڑھوں پر آڑے اُبھار ہوں ۔ اس طرح کا حیوان ۔ آسیاب دنداں ۔
Lophogastrida Adjective لوفوگیسٹریڈا ۔ آزاد رو تیرنے والے بحری قشرئیے ۔ خول قشریہ نے پورا سینہ ڈھانپ رکھا ہوتا ہے ۔ دم پنکھ بھرپور ہوتا ہے ۔
Lophophor Adjective لوفو فور ۔ بازو پایاں کا غذا اکٹھی کرنے والا عضو ۔ برائیوزو اور فورنیڈا ۔
Lophophore Noun بازوپا اور کائی نشیں حیوانچوں کے مُنہ پر ریشے دار محاس ۔
Lopolith Noun آتشی چٹانوں پر طشتری نُما قعر یا گڑھا ۔
Lopped Noun (نباتیات و حیوانیات) مقطوع ۔ کٹوان ۔
Lopper Noun تراشنے والا ۔ تراشندہ
Loppings Noun کترن ۔ کترنیں ۔ تراشے ۔