English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Loppy Adjective ڈھيلا ۔ لٹکا ہوا ۔ جھکا ہوا ۔ معلق ۔
Lopseed Noun شمالی امریکا کی ایک بوٹی ۔
Lopsided Adjective بے توازن ۔ غير متناسب ۔ ناہموار
Lopsidedly Adverb غير متناسب طور پر
Lopsidedness Noun عدم تناسب ۔ عدم توازن ۔
Loquacious Adjective بسيار گو ۔ باتونی ۔ فضول گوئی کا عادی ۔
Loquaciously Adverb فضول گوئی سے
Loquaciousnessloquacity
Loquacity Adjective بکواس ۔
Loquat Name لوکاٹ ۔
Loquauity Noun کثرت کلام یاوہ گوئی ہرزہ سرائی بکواس
Loqucious Noun باتونی طلق اللسان
Loquitur Verb اس کے بعد بولنے والے کا نام اسٹیج کی ہدایت کے طور پر یا پڑھنے والے کی آگاہی کے لیے ۔
Lor Interjection کلمہ حیرت و استعجاب ۔ یا خُدا ۔ یا اللہ ۔
Lora Name لورا ۔ پھولوں کا مکٹ ۔
Lorain Name لورین ۔ پھولوں کا تاج ۔
Loral Adjective (نباتیات و حیوانیات) لوری ۔
Loran Noun ہوائی جہاز کے مقام کا تعين کرنے کا ايک طريقہ
Loranthaceae Adjective لورنتھیسیا ۔ بندویہ ۔ نیم آبی بیلیں دوختوں پہ نشوونما پاتی ہیں ان کی جڑیں غذا چوس لیتی ہیں ۔
Loranthus longiflorous Noun بندا باندا پراند
Lorate Adjective تسمہ نما ۔
Lorazepam Noun ایک قسم کی مسکن دوا جو پریشانی دور کر کے نیند لانے کا باعث بنتی ہے ۔
Lorcha Noun ایک طرح کا جہاز ۔
Lord Noun حاکم اعلی ۔ فرما نروا ۔
Lord above خُدائے بَرتَر و بالا ۔
Lord advocate Noun وکیل شاہی ۔
Lord and ladies Noun ایک خود رو پودا ۔ عجالہ ۔ اروی ۔
Lord bless me اے خدا رحم کر ۔
Lord chamberlain of the household Adjective میر حاجب ۔ ڈراما وغیرہ کی اجازت دینے والا ۔
Lord chancellor Noun دارالامرا کا میر مجلس ۔ عدالت مرافعہ کا میر مجلس ۔ قاضی القضات ۔