English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Longitudinally Adverb طولاً ۔ لمبائی ميں ۔
Longivity Noun درازی عمر طول حیات لمبی زندگی
Longleaf Adjective نباتیات: شہ برگ ۔
Longly Adverb بڑی حد تک ۔
Longobard Noun, Adjective ۔
Longs طویل المیعاد تمسکات ۔ صعودی سٹہ باز ۔
Longs and shorts Noun نظم جس کی بنیاد لمبی اور چھوٹی ہجاﺅں پر ہو ۔
Longs stk Adjective طویل المیعاد تمسکات ۔
Longshore Adjective ساحِلی ۔ جو ساحِل پر ہو یا ساحِل کی طرف بار بار عود کرے ۔
Longshoreman Noun جہاز قلی ۔ گودی مزدور ۔ گودی کا مزدور
Longsightedness Noun بعيد نظری ۔ دور بينی ۔ دور انديشی
Longsome Adjective طوالت کی بنا پر بيزار کن ۔ اکتا دينے والا ۔
Longsomely Adverb بيزار کن طور پر
Longsomeness Noun بيزار کن طوالت ۔ بيزاری
Longspur Noun سہرہ ۔ برقش يا سہرہ خاندان کا پرندہ
Longstop Noun وکٹ کیپر کے بالکل پیچھے کا مقام ۔ اس مقام پر کھڑا ہونے والا کھلاڑی ۔
Longuae Noun زبان کے اوپر والے دانتوں میں فنگس لگنا
Longueur Noun طويل اور بيزار کن ٹکڑا يا حصہ
Longum piper Noun فلفل دراز ، دارفلفل ، مگاں ، پیلامول
Longus Noun لمبا طویل
Longways longwise
Longwinded Adjective بیزار کن انداز میں دیر تک بولتے رہنے والا ۔ دازدم ۔ دیر تک محنت کرنے کے قابل ۔
Longwindedness Noun دراز دمی
Longwise Adverb لمبائی میں طولاً ۔
Loni atmosphere آیونی ماحول ایک اہم اثر جو محلول کی برقی ایصالیت کامطالعہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ٹیبےھیکل تھیوری کے مطابق محلولوں میں ایک قسم کا چارج رکھنے والے آیونز ایک ایسے ماحول میں گھرے ہوتے ہیں جس میں ماحول کا چارج مخالف ہوتا ہے ۔ایک زیر عمل برقی میدان کے اثر کے تحت مرکزی آیون ایک سمت میں حرکت کرتا ہے اس کے نتیجہ میں آیونز کی متشاکل تقسیم مرکزی آیون کے اردگرد ہوتی ہے ۔
Loni8cera glauca Noun شیا
Lonicera Noun ایک سدا بہار جھاڑی جِس کی عموماً باڑھ لگائی جاتی ہے ۔
Lonicera augustifolia Noun چلرو نقل شبدر
Lonicera japonica Noun جقاپانی ہنی سکل
Lonicera quinquelocularis Noun پھٹ