English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Long windedness Noun طوالت ۔ بڑا دم ۔
Long windedness Noun طوالت ۔ بڑا دم ۔
Long wool Noun لمبے ریشوں والا اُون ۔
Long writ Noun (قانون) حق خصوصی ۔
Long yam آسٹریلیا کا آلو ۔
Long zedoary Noun کچور گندہ کچور زرنباد
Longa vinculum Noun قیود طویل
Longaeval Adjective لانگ ایول ۔ دیر تک طویل عرصہ تک زندہ رہنے والا ۔
Longan Noun چین کا ایک سدا بہار درخت اور اس کا پھل ۔
Longanimity Noun قوت برداشت ۔ تحمل ۔ سہار ۔
Longanimous Adjective قوت برداشت رکھنے والا ۔ تحمل رکھنے والا ۔
Longanon Adjective سیدھی آنت ۔
Longboard Noun ایک طرح کا پانی پر سواری کا موج تختہ ۔
Longboat Noun طويل اور مضبوط ترين کشتی
Longbow Noun لمبی کمان جِسے ہاتھوں سے کھینچ کر لمبا پر دار تیر چھوڑتے تھے ۔
Longed Verb جی چاہا ۔
Longer and shorter catechism Noun فرقہ پریس بٹیرین کا سوال و جواب نامہ ۔ سوالوں کا سلسلہ ۔
Longer stk Verb قلیل المیعاد تمسکات فروخت کر کے طویل المیعاد تمسکات خریدنا ۔
Longeron Noun طیارے کے ڈھانچے کی لمبان یا تختہ ۔
Longest day Noun, Adjective اطول النہار ۔
Longeval Adjective دواز عمر ۔
Longevity Adjective لانگ ایویٹی ۔ زندگی کی طوالت ۔
Longevous Adjective طويل العمر ۔ لمبی عمر والا ۔
Longhair Noun لمبے بالوں والا ۔ لمبے بالوں والی ۔ خصوصاً ہپی یا کوئی دانشور ۔
Longhand Noun, Adjective عام خط يا تحرير جو ہاتھ کی لکھائی ميں استعمال ہوتا ہے
Longhead Noun دراز سر ۔ راسِ مستطيل
Longheaded Adjective دراز سر ۔ زيرک ۔ ہوشيار ۔ دور بين
Longheadedly Adverb ہوشياری سے ۔ زيرکی سے ۔
Longheadedness Noun ہوشياری ۔ زيرکی ۔
Longhorn Noun لمبے سينگوں والا ۔ دراز سينگ