loni atmosphere – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیونی ماحول ایک اہم اثر جو محلول کی برقی ایصالیت کامطالعہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ٹیبےھیکل تھیوری کے مطابق محلولوں میں ایک قسم کا چارج رکھنے والے آیونز ایک ایسے ماحول میں گھرے ہوتے ہیں جس میں ماحول کا چارج مخالف ہوتا ہے ۔ایک زیر عمل برقی میدان کے اثر کے تحت مرکزی آیون ایک سمت میں حرکت کرتا ہے اس کے نتیجہ میں آیونز کی متشاکل تقسیم مرکزی آیون کے اردگرد ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu