English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lonicera semenovii Noun شہیا
Lonization روانیت ۔ آئنز کا بننا ۔ علاج جس میں مختلف اشیاء جست ۔ کلورین ۔ آیوڈین ۔ ہسٹامین کے آئنز مستقل برقی کرنٹ کے ذریعے کھال میں داخل کئے جاتے ہیں ۔
Lontophoresis Noun مترادف ہے یہ علاج سے جس کے ذریعے سے مختلف حل ہو سکنے والے نمک کلورین ، آیوڈین ، ہسٹا مین وغیرہ برقی رو کے ذریعے سے بافتوں میں داخل کئے جاتے ہیں ۔
Loo Noun لو ۔ تاش کا ايک کھيل
Loob Noun ٹن کی کان : گڈھا جس میں مٹی اور فضلہ ڈالا جاتا ہے ۔ ریت یا کیچڑ جس میں خام دھات ہو ۔
Looby اناڑی ، بے سلیقہ ۔
Looch ،
Loof Noun ہتھیلی ۔
Loofah Noun کدو کی طرح کی ایک ایشیائی بیل ۔ رام توری ۔
Loofaloofah
Look دیکھنا ۔
Look a gift horse Idiom تحفہ پر تنقید کرنا ۔
Look about Verb چاروں طرف نظر ڈالنا ۔ نگرانی کرنا ۔
Look about one Verb جائزہ لینا ۔ چاروں طرف دیکھنا ۔
Look above you and then about you Idiom بُرا کام کرنے سے پہلے سوچ لو کہ اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے ۔
Look after Phrase کی نگرانی کرنا ۔
Look after him Phrase اس کی دیکھ بھال کرنا ۔
Look alive Idiom خوب کوشش کرنا ۔
Look around Verb چاروں طرف دیکھنا ۔ پوری طرح جائزہ لینا ۔
Look around in your home and make a list of inventions you find there Phrase اپنے گھر میں ارد گرد دیکھیں اور ان ایجادات کی ایک فہرست بنائیں جو آپ کو وہاں نظر آتی ہیں
Look askance Verb کنکھیوں سے دیکھنا ۔ ترچھی نظر سے دیکھنا ۔ ٹیڑے پن سے دیکھنا ۔
Look askance at مشتبہ نظروں سے دیکھنا ۔
Look askew Verb نظر چرا کر دیکھنا ۔ نظر گھما کر دیکھنا ۔ ترچھی نظر سے دیکھنا ۔
Look at Phrase کو دیکھنا ۔
Look at me مجھے دیکھو ۔
Look at my hands and my feet its really me touch me you can see that i have a living body a ghost does not have a body like thisluke 24 39
Look at signs while driving car Phrase کار چلاتے وقت نشانات دیکھیے
Look at the birdsthey dont plant harvest or save food in houses or barns but god feeds themand you are worth much more than crowsluke 12 24
Look at the black board Phrase تختہ سیاہ کی طرف دیکھو
Look at the end Phrase انجام پر نظر رکھو