English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Long nine Adjective امریکا: ایک قسم کا گھٹیا سگار ۔
Long nose Noun سینگا مچھلی ۔ نیزہ مچھلی ۔
Long nosed Adjective دراز بینی ۔ لمبی ناک والا ۔
Long off on
Long parliament Noun پارلیمنٹ جو ۱۷۴۰ سے ۱۸۶۰ تک رہی ۔
Long pepper Noun فلفل دراز ۔ مگھاں ۔
Long pig Noun بڑا سور
Long play Noun زیادہ دیر تک بجنے والا ریکارڈ ۔
Long playing Adjective خرد بینی لکیروں والا گراموفون ریکارڈ ۔
Long playing Adjective خرد بینی لکیروں والا گراموفون ریکارڈ ۔
Long pod Noun باقلا کی ایک قسم جو لمبی پھلی میں ہوتا ہے ۔
Long primer Noun لمبا ٹائپ (جسکی ساڑھے سات سطریں انچ میں آتی ہیں)
Long pull مطالبے سے زیادہ مقدار شراب کی سیپلائی ۔
Long pulse Noun نبض طویل
Long purple Noun ارغوانی سحلب ۔
Long purse Idiom پیسے فر اوانی ۔
Long range Adjective لمبی مدت کا ۔ لمبی دوری کا ۔ دور مار ۔
Long range Adjective لمبی مدت کا ۔ لمبی دوری کا ۔ دور مار ۔
Long ream Noun بڑا رِم ۔ ڈھیر
Long robe Noun وکلاء ۔ قانون پیشہ لوگ ۔
Long run Noun (نشیب و فراز کی) لمبی مدت ۔
Long run curve Adjective طویل میعادی منحنا ۔
Long run econ Adjective طلب اور رسد کے تغیر میں توازن رکھنے کے لیے درکار مدت ۔
Long run supply curve Adjective طویل میعادی رسدی منحنا ۔
Long sauce Noun چقندر ۔ گاجر اور سفید گاجر ۔
Long service Noun فوج میں طویل عرصے کے ليے بھرتی کرنے کا قاعدہ ۔ مبی بھرتی ۔
Long shanks Noun انگلستان کے بادشاہ ایڈورڈ اول کا خطاب جسکی ٹانگیں لمبی تھیں ۔ایک لمبی ٹانگوں کا پرند ۔
Long sheep Idiom لمبے بالوں والی بھیڑ ۔
Long ship Noun بڑا جہاز ۔ جنگی جہاز ۔
Long shore Adjective سمندری ساحل یا بندر گاہ سے متعلق ۔