English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lagnosis | Noun | نکاح منی |
| Lagnus | Noun | بڑا کبیر |
| Lagocbeilus lagostoma | Adjective | بالائی ہونٹ کا شگاف ۔ |
| Lagochilus | Noun | خرگوش لبی |
| Lagomorph | Noun | خَرگوش شَکَل ۔ کُتَرنے والا کوئی ميمَل جانوَر ۔ |
| Lagomorpha | Adjective | لیگومورفا ۔ خرگوش ۔ ممالیہ کا ایک آرڈر ۔ کاٹنے والے بالائی دانتوں کا ایک جوڑا مینا سے ڈھکا ہوتا ہے ۔ تین بالائی اور دو زیریں ڈاڑھیں موجود ہوتی ہیں ۔ کان لمبے دم چھوٹی اور پچھلی ٹانگیں تنو مند ہوتی ہیں ۔ |
| Lagomorphic | Adjective | کترنے والے جانوروں کی ایک جماعت سے متعلق ۔ |
| Lagomorphous | Adjective | خَرگوش نُما ۔ |
| Lagoon | دلدل ، جھیل ۔ | |
| Lagoon deposit | Noun, Adjective | ( جغرافیہ ) مردابی ذخیرہ ۔ |
| Lagoon island | Noun | مرجانی جھیل ۔ مرجانیہ ۔ |
| Lagoonal | Adjective | جھيل ۔ جھيل سے مُتعلِق ۔ |
| Lagoonlagune | — | — |
| Lagophthalmia | Adjective | آنکھ کی ایک بیماری جس میں پلکیں بند نہیں ہوتیں ۔ |
| Lagophthalmic | Adjective | چشم خرگوشی میں مبتلا یا اس سے متعلق ۔ |
| Lagophthalmos | Noun | آنکھ بند نہ ہو سکنے کی حالت ۔ |
| Lagophthalmus | Adjective | آنکھ بند کرنے کی نا اہلیت ۔ |
| Lagopodous | Noun | ٹانگوں کو بند نہ کر سکنا |
| Lagothalmia | Noun | حپشم خرگوشی |
| Lagrange undetermined multipliers | — | — |
| Lagranges theorem | — | — |
| Lagriidae | Adjective | لیگریڈا ۔ لمبے جوڑ دار چھال بھونرے ۔ عقبی کولہے کے جوڑ مخروطی اور نمایاں ہوتے ہیں ٹخنوں کے جوڑ دو لختے اور ٹخنے کے پنجے سادہ ہوتے ہیں ۔ |
| Lagtooth | Noun | عقل دارھ |
| Laguna | Noun | جھیل ۔ ساحلی جھیل ۔ تالاب ۔ |
| Lagune | Noun | ساحلی جھیل ۔ کھڑے پانی کا قطعہ جسے ریت کا نیچا کراڑا سمندر سے جدا کرتا ہے ۔ |
| Lah | Noun | تانی سول فا میں چڑھے سُروں کی سپتک کا چھٹا سُر ۔ |
| Lahaaque | Name | لہاق: سفید بیل ۔ ہر سفید چیز ۔ |
| Lahamari | Noun | طاعون |
| Lahar | Noun | آتِش فِشانی چٹانوں کے ملبے کے ساتھ بہنے والی دلدل ۔ |
| Lahaz | Name | لحاظ ۔ شرم ۔ حیا ۔ دیکھنا ۔ مروت ۔ پاس داری ۔ خیال ۔ دھیان ۔ |