English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Laevo glucose Noun ایک قسم کے پھل کی شکر جو چپ گرداں ہوتی ہے ۔ چپ گرداں شکر ۔ قند میوہ ۔
Laevo gyrate gyrous
Laevo levo
Laevo rotatin Noun چپ گردش ۔
Laevorotatory Adjective قطبی روشنی کی شُعاع کو بائیں طرف گُھما دینے والا ۔ چَپ گرداں ۔
Laevrotatory چپ گردال : وہ مالیکیوؒ کو نقطیب شدہ روشنی کے ارتعاش کی پلین کو بائیں جانب گھماتایا موڑتا ہے ۔
Laevulinic acid laevulic acid
Laevulosane Noun لائیو لوس کو گرم کرنے والا ماد ۔
Laevulose چپ گرداں شکر ۔ قند میوہ ۔ فرکٹوز ۔ فروٹ شوگر ۔ عام شکری نسبت زیادہ شیریں اور آسانی سے ہضم ہونے والی شکر ۔
Lafayette Noun شمالی امریکہ میں پائی جانے والی ایک قسم کی مچھلی ۔
Lafaz Name لفاظ : خوش بیاں ۔ بہت باتیں کرنے والا ۔
Lafeefa Name لفیفہ ۔ ملفوف لپٹی ہوئی ۔
Lafeez Name لفیظ: پھینکا ہوا ۔
Laffaz Name لفاظ ۔ کوش گو خوش بیان ۔ شیرین زبان ۔
Laffir Noun جنوبی افریقہ کے قبائل ہانتو کا کوئی فرد ۔کافر ۔
Lafif Name لفیف: درختوں کا جھنڈ ۔ گھنے درخت ۔
Lafifa Name لفیفہ ۔لپٹی ہوئی ۔ دوست ۔
Lafiz Name لافظ: دنیا ۔ سمندر ۔
Lafiza Name لافظہ ۔ دنیا ۔ سمندر ۔
Lafora s myoclonic epilepsy
Laft hander Noun الٹے ہاتھ کا گھونسا وغیرہ ۔ کھبا آدی ۔
Lag Noun لَکڑی کی دھَجِيوں يا پَٹيوں ميں سے کوئی ايک ۔ بھاپ کے سلَنڈَر کا ڈھَکنا ۔
Lag last Noun پیچھے رہ جانے والا ۔
Lag of the tide Noun تاخیر مدوجزر ۔ جو اوسط وقت کے لحاظ سے چاند کے ربع اوّل وثالث میں واقع ہوتی ہے ۔
Lag screw Noun چوڑے سر والا پیچ جس سے غیر موصل پٹی لگائی جاتی ہے ۔
Lagam Name لاگم ۔ عنان حکومت ۔
Lagan غرق شدہ مال ۔
Lagan shipg Adjective بحری قانون غریقہ غرقابہ ۔
Laganligan
Lagarous Noun نرم لیں مخل خل