English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lagenaria ciceraria Noun لوکی کدو
Lagenian Adjective حیوانیات: لگینا کی جنس کا یا اس طرح کا ۔
Lageniform Adjective نباتیات و حیوانیات: صراحی نما ۔
Lagentomum Noun خرگوش کی طرح اوپر والا ہونٹ کٹا ہوا
Lager beer Noun ایک قسم ک ہلکی بیئر یا بوزہ ۔
Lagerlager beer
Lagerstroemia Noun جارول
Lagerstroemia indica Noun فراش دھورا ساﺅنی سوانی
Lagerstroemia parviflora Noun دھاما باکلی
Lagerstroemia speciosa Noun جارول
Laggard سست رفتار پیچھے رہ جانے والا ۔
Laggardly Adverb سُست رَوی سے ۔ پَسماندگی سے ۔
Laggardness Noun سُست رَوی ۔ پَسماندگی ۔
Lagged Verb آہستہ چلا ۔
Lagged supply Adjective تاخیری رسد ۔
Lagged variable Adjective تاخیری متغیرہ ۔
Lagger Noun حبس دوام کی سزا پانے والا ۔ قیدی ۔ سزا یافتہ ۔
Lagging Adjective سست رفتار ۔ دھیما ۔ پیچھے رہ جانے والا ۔
Lagging of the tides (علم النجوم) ابطائے مد ۔ مدو جزر کی وہ تاخیر جو اوسط وقت کے لحاظ سے چاند کے ربع الاوّل و ثالث میں واقع ہوتی ہے ۔ مدو جزر کا تاخر ۔
Laggingly Adverb سست رفتاری سے ۔
Laghoona Name لغونہ ۔ غازہ ۔ پاﺅڈر ۔ گلگونہ ۔ اُبٹن ۔
Lagislate Verb قانون بنانا ۔
Lagislated Verb قانون بنایا ۔
Lagnesis Adjective علیہ شہوت مردانہ ۔
Lagnetic Noun مقناطیس
Lagnetotherapy Noun بر مقنا طیسی طریق علاج مقناطیس سے علاج کرنا
Lagniappelagnappe
Lagnification Noun بڑا کرنا تکبیر کلاں نمائی
Lagnolia conspicua Noun میگنولیا چمپا
Lagnolia grandiflora Noun امریکی چمپا امریکی میگنولیا