lagomorpha – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیگومورفا ۔ خرگوش ۔ ممالیہ کا ایک آرڈر ۔ کاٹنے والے بالائی دانتوں کا ایک جوڑا مینا سے ڈھکا ہوتا ہے ۔ تین بالائی اور دو زیریں ڈاڑھیں موجود ہوتی ہیں ۔ کان لمبے دم چھوٹی اور پچھلی ٹانگیں تنو مند ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu