lizard flying – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فلائنگ لزرڈ ۔ اڑن چھپکلی ۔ درختوں پر رہنے والی گوشت خور چھپکلی ۲۰ سے ۲۵ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ اس کی دم بہت لمبی اور جسم پر نوکیلے کھپریل ہوتے ہیں ۔ بدن پر سخت چھلکے ہوتے ہیں ۔ گردن کے نیچے لٹکی ہوئی تھیلی ہوتی ہے ۔ اس کے پر پھیلی ہوئی جلد سے بنے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu