English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Little enemies and little wounds are not to be despised Idiom چھوٹے دشمن اور چھوٹے گھاوٴ کو حقیر مت جانو ۔
Little englander Noun جو اس اصول کا حامی ہو کہ نو آبادیوں کے متعلق انگلستان کو اپنی ذمہ داریاں کم کرنی چاہئیں ۔
Little englandism Noun اس اصول کی حمایت کہ انگلستان کو نو آبادیوں کے متعلق اپنی ذمہ داریاں کم کرنی چاہئیں ۔
Little fights between the allies and the turks increased
Little fights between the allies and the turks increased week by week
Little finger لٹل فنگر ۔ چھوٹی انگلی ۔ چھنگلی ۔ چيچی
Little folk are soon angry Idiom چھوٹوں کو غصہ جلد آ جاتا ہے ۔
Little giant Noun لوہے کی ٹونٹی جو کان کنی میں استعمال ہوتی ہے ۔
Little go Noun کیمبرج میں بی ۔اے کے نصاب کا پہلا امتحان ۔
Little griefs are loud great griefs are silent
Little griefs make us tender great ones make us hard and unfeeling
Little hours Noun گرجا میں عبادت کے چار اوقات ۔
Little intermeddling makes good friends Idiom ایک دوسرے کے کاموں میں دخل نہ دینے سے دوستی بڑھتی ہے ۔
Little is done when every one is master Idiom میں بھی رانی تو بھی رانی ، کون بھرے گا پانی ۔
Little knowledge is a dangerous thing Phrase نیم حکیم خطرہ جان نیم ملا خطرہ ایمان
Little known
Little leaguer elbow Noun والی بال کھیلنے والے افراد کی کہنیوں کی ہڈی کے گول سرے پر بازوﺅں کے خم پذیر عضلات پر دباﺅ پڑنے کی وجہ سے سوزش
Little loses amaze great ones tame
Little lucy likes lots of lollipops to lick Phrase چھوٹی لوسی کے پاس بہت سارے لولی پوپ ہیں چاٹنے کے لئے
Little man Abbreviation چھوٹا ذمیندار یا سرمایہ دار ۔
Little mary Noun عام ۔معدہ ۔پیٹ ۔
Little master Noun سولہویں صدی کے جرمن کندہ کاروں کی جماعت ۔کاریگر ۔مستری ۔چھوٹا صنعت کار ۔
Little more than Adverb کم اہم ۔ نا قابلِ ذکر ۔
Little office Noun دُعاوں کا مَجمُوعہ جو ڈيوائن آفِس کی مانِند مَگَر اُس سے چھوٹا اور کَنواری مَريَّم کی مَنقَبَت ميں ہوتا ہے ۔
Little one Name بچہ ۔
Little ones Noun, Adjective بچے ۔ اطفال ۔ طفلگاں ۔ ننھے بچے ۔
Little people Noun پریاں ۔
Little rift witliin the lute Noun خلل دماغ ۔ جنون کی ابتدا ۔ نا اتفاقی کی بنیاد ۔
Little s disease Adjective ایک قسم کا مرض ۔
Little slamsmall slam