English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lisby would continue to love him in spirit after his death Phrase لزبی اس کی موت کے بعد بھی اس سے محبت کرتی رہے گی
Lisby would die if we banished the picture Phrase اگر ہم تصویر کو ڈرائنگ روم سے ہٹا دیں تو لزبی مر جائے گی
Lisbys eyes fell on the little willow she seized and put it into his outstretched hand
Lisfranc s amputation
Lisfranc s tubercle Noun پہلی پسلی کی دق
Lish Adjective چست و چالاک ۔ پھرتیلا ۔
Lisi Noun ایک قسم کی کشتی ۔
Lisidonil لیسڈونل ۔ نیوروجینک بلیڈر اچھا اثر کرتا ہے ۔
Lisk Noun جانگھ ۔ چڈا ۔
Lisle Noun ڈورا ۔ بَٹّے ہُوئے دھاگے کی ايک قِسم جو رُوئی سے بَنتا ہے ۔
Lislelisle thread
Lisp Noun تُتلاہٹ ۔ موجوں کی حرکت ۔ دریا کا تموج ۔ لہرانا ۔
Lisped Verb تتلایا ۔
Lisper Noun تُتلا کر بولنے والا ۔
Lispes Noun توتلا
Lisping Noun تتلاہٹ ۔ بولنے میں نقص ۔
Lispingly Adverb تُتلانے والا ۔ ناقَص باتيں کَرنے والا ۔
Lispound Noun وزن کا ایک پیمانہ جو ۱۲ سے ۳۰ پونڈ کے برابر ہوتا ہے۔
Lissa Name لیسا ۔ اللہ تعالیٰ کے لیے وقف کی ہوئی ۔
Lissajous figures لیجوئی شکل : ایک نقطے کالوکس جس پر دو یا زیادہ حرکات عمل کر رہی ہوں ۔
Lissencephalous Adjective صاف دماغ ۔
Lissomelissom
Lissomely Adverb پھُرتی سے ۔ تيزی سے ۔
Lissomeness Noun پھُرتيلا پَن ۔ تيزی طراری ۔
Lissomlissome
Lissomness Noun لوچ ۔ لچک ۔ ڈھیلا پن ۔
Lissotrichous Adjective صاف مو ۔ نرم مو ۔
List Noun بھوک ۔ خواہش ۔ آرزو ۔ میلان ۔
List box Noun لسٹ باکس ۔ ونڈوز کا ایک کنٹرول جو صارف کو ممکنات کی فہرست میں سے ایک آپریشن کے انتخاب کے قابل بناتا ہے ۔
List of taxes on imports and exports محصول نامہ درآمد بر آمد ۔ فہرست شرح محصول ۔ شرح نامہ محصول ۔ درآمدو برآمد ۔