lignin – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیگنن ( مادہ چوب) ۔ ایک غیر قلمی کثیر تر کیبی مادہ جو بی بافتوں میں پایا جاتا ہے اور so2 اور چونے کے پانی کے ذریعے گودے سے نکالا جاتا ہے ۔ لکڑی کی مضبوطی کا انحصار اسی پر ہوتا ہے ۔ ( 25 سے 30 فیصد پایا جاتا ہے ) پلاسٹکوں کے فلٹر اور شیرہ سازی کے کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لگنن ایک مخلوط نامیاتی مادہ جوکہ پودوں کی چوبی بافتوں میں پایا جاتا ہے ۔ عموماً سیلولوز کے ساتھ ملا ہوتا ہے ۔ کار بوہائیڈریٹ سے ماخوذ مرکبات کا پولی میٹرک مرکب جو درختوں کی لکڑی بناتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نَباتِيات۔ مادَہ چوب ۔ خَشبين ۔ ايک نامِياتی مادَّہ ۔

🔹 Roman Urdu