English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lactate Adjective لیکٹیٹ ۔ لکتات ۔ نمک شیری تیزاب ۔ لیکٹک ایسڈ کا نمک ۔ دودھ خارج کرنا ۔
Lactate calcium Noun کیلشیم کا حل پزیر نمک جسے کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے
Lactated Verb دو دھ پلایا ۔
Lactated ringer injection Noun کیلشیم کلورائیڈ ، پوٹاشیم کلورائیڈ سوڈیم کلورائیڈ اور سوڈیم لیکٹیٹ کا پانی میں سیر شدہ محلول بنا کر انجیکشن لگانا تاکہ اندرون جسم نمکیات کی کمی فوری طور پر پوری ہو
Lactation Latin شیر آوری ۔ دُودھ کا اخراج ۔ دُودھ پِلانا ۔ چھاتی سے بَچّے کو دُودھ پِلانے کا عرصَہ
Lactational Adjective دُودھ کی پيدائش سے مُتعلِق ۔ شير دارانَہ ۔
Lactationally Adverb شير دارانَہ طَور پَر ۔
Lactea crust Noun شیر خواروں کے سر کی سفید سکری ، دودھ پیتے بچوں کے سر کی سکری ، بھوسی
Lacteal Noun عروق امعاء جن میں سے کیلوس گزرتا ہے ۔
Lacteal tabes Noun ہزال رضاعی ، لمبے عرصہ تک بچوں کو دودھ پلانے کی وجہ سے لاحق ہونے والی کمزوری
Lacteallacteanlacteous
Lacteally Adverb لَبنی طَور پَر ۔ شير آورانَہ طَور پَر ۔
Lacteals Adjective متعلقہ دودھ چھوٹی انتڑیوں کا وہ حصہ جہاں کیلوس بنتا ہے ۔
Lacteous Adjective شیریں دودھیا ۔ شیریں نما ۔
Lacteously Adverb دودھ کی طرح ۔
Lactescence Adjective دودھیا پن ۔ شیر نمائی ۔ شیریت ۔ شیرہ دہی ۔
Lactescencelactescency
Lactescent Adjective شیریں ۔ دودھیا ۔ شیرہ دار ۔
Lacti Adjective لیکٹی ۔ شیری ۔ دودھ سے متعلق ۔
Lactic Adjective شیریں ۔ دودھ کا ۔
Lactic acid دُودھ کا تَیزَاب
Lactic acid 2 hydroxypropionic acid
Lactic acidemia Noun خون میں لیکٹک ایڑ کی زیادتی
Lactic fermentation Noun دودھ کا تخمیر ، دودھ کا پھٹ جانا
Lacticifer Adjective لیکٹی سائیفر ۔ شیرہ دار ۔ شیرہ یا دودھیا سیال رکھنے والے خلیے یا متعدد پودوں کے پوست میں یہ سیال رکھنے والی نالی ۔
Lactide لیکٹائیڈ : کار باکسلک ایسڈ کی دو مالیکیولوں ( جن میں کار بکسل گروپ سے اگلے کار بن ایٹم سے ہائیڈ رو آکسل گروپ جڑا ہوتا ہے ۔ کی ایسٹر سازی کے عمل سے بننے والا اچھے رکنی رنگ (ring) والا مرکب ۔
Lactide c6 h8 o4
Lactides لیکٹائیڈز ۔ مزکورہ گروپ رکھنے والے مرکبات ، انہیں ہائیڈ راکسی فیٹی ایسڈز سے پانی کے اخراج ( گرم کرنے پر ) کے بعد حاصل کیا جاتا ہے ۔
Lactiferae ampular Noun دودھ کی نالی کی فراخی (پھول جانا)
Lactiferous Latin شیر آوَر ۔ دُودھ پَیدا کَرنا