English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leucosis Noun برص ۔ ۔
Leucospididae Adjective لیوکوسپائی ڈیڈا ۔ طفیلیہ بھڑوں کا خاندان ۔ ان کا رنگ زرد یا سیاہ ہوتا ہے ۔ تنو مند حشرات ہیں ۔ ران کی پچھلی ہڈی پر دندانے ہوتے ہیں ۔ آرام کے وقت پر لمبائی کے رُخ تہ ہو جاتے ہیں ۔
Leucotomy الیاف ابیض تراشی ۔ پاگل پن کے لیے اپریشن ،۔
Leucous Adjective سفید فام ۔ گوری ۔
Leucovorin Noun راجع ۔
Leuctridae Adjective لیوسٹریڈا ۔ چھوٹی جسامت کی سنگ مکھیاں ۔ یہ کرہ ارض کے صرف شمالی حصہ میں پائی جاتی ہیں ۔ ان کے پر کسی حد تک لپٹے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Leud Noun جاگیری ۔ اسامی ۔
Leuitis Noun آنکھ کے سفید حصے کی سوزش
Leuk سفید ۔
Leukaemai Greek خُون کی بیماری جِس میں سَفَید خُلیے قِسَم یا تَعداد میں غَیر مَعمُولی ہوتے ہَیں
Leukaemia خون میں کثرت خلیات ابیض ، خون کی بیماری جس میں سفید خلیے قسم یا تعداد میں غیر معمولی ہوتے ہیں. کینسر یا سرطان کی قسم علاج کے لئے مرکب ٹوپیورین، پریڈنی سولون اور انتقال خون
Leukemia Noun خون میں سفید ذرات بڑھ جانے کا مہلک مرض ۔
Leukemialeucemia
Leukemic Adjective سَرطانِ خُون سے مُتعلِّق ۔
Leukemic adenia Noun غدہ کا بالکل سفید ہو جانا
Leukeran لیکوران ۔ کلورمبوسل ۔ مفید برائے مرض ہاجکین ۔ سرطان یا کینسر ۔
Leukin Noun سفید خلیوں سے حاصل ہونے والا بیکٹیریا کش مواد
Leukoblastosis Noun سفید خلیوں کی ناقص تولید
Leukocidin Noun ایک بیکٹیریائی ایکسو ٹاکسین جو خون کے سفید ذرات کے لیے مہلک ہے ۔
Leukocyte خون کے سفید ذرات ۔
Leukocyteleucocyte
Leukocythemia Noun خون کے سفید خلیات کی کثرت
Leukocytic Adjective خون کے سفید ذرے سے مُتعلق ۔
Leukocytid aalexin Noun سفیدی خلوی محکم
Leukocytogenesis Noun خون کے سفید زرات پیدا کرنے والی
Leukocytolysis Noun خون کے سفید زرات کی تباہی
Leukocytolytic Noun خون کے سفید زرات کو پھاڑنے والا
Leukocytoma Noun خون کے سفید خلیوں والی رسولی
Leukocytometer Noun خون کے سفید زرات گننے والا آلہ
Leukocytosis Noun خون کے سفید ذرات کی تباہی ۔