English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lacquerer Noun لاکھ وارنش کرنے والا ۔
Lacrhymal conjuctivitis Noun صنسو پیدا کرنے والے غرود کی سوزش کی وجہ سے رمد
Lacrimal Latin اشکی ۔ آنسُووں کے مُتعَلِق
Lacrimal apparatus Noun آلہ دمعی
Lacrimal bone Noun آنسوﺅں والی ہڈی
Lacrimal gland Noun آنسو پیدا کرنے والے غدود
Lacrimal groove Noun آنسوﺅں کی درز
Lacrimal iliocolic Noun آنسوﺅں کے غدودگار
Lacrimal process Noun آنسوﺅں کی ہڈی کا زائدہ
Lacrimales caruncula Noun لحمیات دمعی (آنسو)
Lacrimalia puncta Noun آنسوﺅں کے نقطے ، قطرے ، دھبے
Lacrimalis canaliculus Noun قنالچہ دمعی (آنسو کا)
Lacrimalis ductus Noun آنسوﺅں کی نالی
Lacrimalis saccus Noun آنسوﺅں کی تھیلی
Lacrimation رونا ۔ کَثرَتِ اشک ۔ آنسُووں کا بہ نَکَلنا
Lacrimatorlachrymator
Lacrimlacrym
Lacrimonasal Adjective آنکھوں بینی کے نظام اور نالیوں سے متعلق ۔
Lacrimonusal Adverb آنکھوں اور ناک کی ہڈیوں اور نالیوں سے متعلق ۔
Lacrmal passage Noun آنسوﺅں کی گزرگاہ
Lacrosse Noun ہاکی کی طرح کا ایک امریکی کھیل ۔
Lactaciduria Noun پیشاب میں لیکٹک الیڑ کی کمی
Lactagogue Greek, Latin شیر افزا ۔ دُودھ کو تحریک دَینے والی شے
Lactal bumin Noun ليکٹ البومِن ۔ دُودھ ميں پايا جانے والا ايک لَحمِيَہ ۔
Lactalbumin لیکٹ ایلبومن ۔ ایلبومن کلاس کی ایک پروٹین ہے ۔ اس کا m.wt تقریباً 175000 ہوتا ہے ۔ دودھ میں پائی جاتی ہے ۔
Lactalbumine Noun شیریں البومن ۔
Lactam لیکٹم : ایک سائیکلی امائیڈ ۔
Lactams لیکٹیمز ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جن میں n c h o گروپ پائے جاتے ہیں اور یہ مالیکیول میں حلقہ کی صورت میں ہوتے ہیں ۔ امینو ایسڈز کو جب گرم کیا جاتا ہے تو پانی ہوتے ہیں ۔ امینو ایسڈز کو جب گرم کیا جاتا ہے تو پانی خارج کرتے ہیں جس سے لیکٹیمز بنتے ہیں ۔ ( امینو گروپ کا کاربوکسل گروپ کے ساتھ مالیکیول میں تعامل ) عموماً بے رنگ لیکن زہریلے ہوتے ہیں ۔ پانچ ، چھ اور آٹھ ایٹم رکھتے ہیں ۔
Lactant Noun شیر خوار دودھ پینے والا
Lactase شیر پاش ۔ ایک خامرَہ جو لِکٹوز کو گُلُوکوز میں تَبدیل کَرنے کے لیے عمَل انگَیزی کَرتا ہے