English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leucodystrophy Noun دماغ کے سفید مواد میں انتشار
Leucojam aestivum Noun گل لالہ گرما
Leucojam vernum Noun گل لالہ بہاریہ
Leucoline Noun تارکول اساس ۔
Leucolymphosarcoma Noun لمف پر سفید خلیوں کی خبیث رسولی
Leucolysis Noun خون کے سفید جسیموں کا اتلاف
Leucolytic Noun خون کے سفید جسیموں کو تلف کرنے والا
Leucoma Greek پھُولا ۔ قوزَیر پَر سَفَید غَیر شَفاف داغ
Leucoma leukema Verb آنکھ میں سفید داغ پڑ جانا سفیدی ۔
Leucomaine Noun حَياتی کيمِيا۔ ليوکومين ۔ نائٹروجَن کے بَعض زہريلے مُرَکّبات ميں سے ايک ۔
Leucomatorrheo Noun سفید مادے کا سیلان
Leuconychia Verb ناخنوں پر سفید دھبے ہونا ۔
Leucopathia Noun جلد کا سفید ہونا پھلہری
Leucopathy Verb سفید داغ ہونا ۔
Leucopenia Verb خون میں سفید ذرات کا کم ہونا ۔
Leucophane Noun گلوسیم ۔ کیلشیم اور سوڈیم کا سلیکیٹ ۔
Leucophanite Noun کیلشیم اور سوڈیم کا سلیکیٹ ۔
Leucophlegmasia Verb استسقا ۔
Leucophlegmatic Adjective بلغمی مزاج ۔
Leucophloca acacia arabica Noun سفید کیکر ، ریرو
Leucophyll Noun نباتیات: ایک بے رنگ مادہ جو باختہ پتوں میں پایا جاتا ہے ۔
Leucophyte Adjective لیو کو فائٹ ۔ سفید برگ ۔ بے رنگ ضیائی تالیف نہ کرنے والی الجائی ۔
Leucoplast Noun نَباتِيات۔ نيوکوپلاسٹ ۔ ايک بے رَنگ خُليَہ مايَہ ۔ نَشاستَہ گَر ۔
Leucopoiesis Verb خون میں سفید ذرات کا پیدا ہونا ۔
Leucopteron c6 h5 03 n5
Leucopyria Adjective تپدق ۔
Leucorrhoea لیکوریا، سیلان رحم
Leucos linifolia Noun گومہ گوماں
Leucoscope Noun روشنی اور رنگ کی نسبتی سفیدی کا موازنہ کرنے کا آلہ ۔
Leucosin لیو کو سین ۔ایلبومن کلاس کی ایک پروٹین یہ گندم ، رائی اور جو کے بیجوں میں پائی جاتی ہے ۔