English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leuchaemia leukaemia leukemia
Leuchamic Adjective کثرت خلیات ابیض سے متعلق یا اس میں مبتلا ۔
Leuchemia Noun سفید خون
Leucic Adjective لیوسن ۔
Leucic acid Noun ایک شحمی تیزاب جو لیوسن سے حاصل ہوتا ہے ۔
Leucic ether Noun ایک روغنی رقیق ۔
Leucin leucine Noun ایک سفید بلوری مادہ جو پروٹین کے سڑنے سے پیدا ہوتا ہے ۔
Leucine لیوسین ۔ اے امائنو آئسو کیپر واک ایسڈ ۔
Leucineleucin
Leucism Noun منتشر سفیدیۓ
Leucite Noun ليو سائٹ ۔ ايلومينَم اور پُوٹاشِيَم کے سِليکيٹ کی حامِل سُفيد يا خاکستَری دھات ۔ سُفيد کَچدھات ۔
Leucite k2 al2 si4o لیو سائیٹ ۔ پوٹاشیم ایلومینو سلیکیٹ آتش فشانی چٹانوں کا بنیادی جزو ۔
Leucitic Adjective اِس دھات سے مُتعلِّق ۔
Leucitoid Noun منحرف اُلسطُوح یا چوگوشہ ۔ چوبیس سطحی مجسم ۔
Leuckopenic Adjective سُفيد ذَرّاتِ خُون کی قِلَّت سے مُتعلِّق ۔
Leuco
Leuco compounds لیو کو مرکبات ۔ بے رنگ مرکبات جو رنگو کے مادوں سے حاصل کیے جاتے ہیں ۔
Leucoblast Noun سفید نہوضہ ۔
Leucocyte Noun خون میں شامِل سفید ذرّہ یا سفید جسمیہ ۔
Leucocyte cast Noun سفید خلوی کالب
Leucocytes Greek سَفَید خُونی خُلیے ۔ وہ خُلیے جِن میں ہَیموگَلوبَن نَہیں ہوتا ۔ یہ بیماری کے خَلاف قُوَّتِ مَدافعت پَیدا کَرتے ہَیں
Leucocytes leukocytes Adjective خون کے سفید ذرات ۔
Leucocythaemia Noun کثرت خلیات ابیض ۔
Leucocytharemia Verb خون کے سفید ذرات کا بڑھ جانا ۔
Leucocyticleucocytic
Leucocytolysis Greek سَفَید خُونی خُلیوں کی تَباہی یا خاتمَہ
Leucocytosisleukocytosis
Leucocytotic Adjective سُفيد ذَرّاتِ خُون کے اِضافے سے مُتعلِّق ۔
Leucoderamia leukoderma Adjective پھل بہری جسم پر پیدائشی سفید داغ ۔
Leucoderma Greek پھُلبہری ۔ بَرص ۔ جِلد کا رَنگ اُڑ جاتا ہے اور سَفَید دھَبّے پَر جاتے ہَیں