English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Letter weight | Noun | کاغذ دبانے کی کوئی بھاری چیز ۔ دبونی ۔ وزنہ ۔ |
| Letter worship | Noun | لفظ پرستی ۔ |
| Letter write a letter to your father telling him about your mothers illness class 8th | — | — |
| Letter writer | Noun | خطوط نویس ۔ کتاب خطوط نویسی ۔ قواعدانشاء ۔ خطوط کی نقل اتارنے کی مشین ۔ |
| Letterbomb | Noun | لیٹر بامب ۔ ایک ای یل پیغام سے وصول کرنے والے شخص کے کمپیوٹر کے استعمال کو خراب کرنے کی ارادے سے بھیجا جاتا ہے ۔ |
| Lettered | Adjective | عالِم ۔ ماہِرِ ادَب ۔ اديب ۔ عِلم سے مُتعلِّق ۔ |
| Letterer | Noun | کاتِب ۔ خَطاط ۔ |
| Letterhead | Noun | سَرخَط ۔ سَرنامَہ ۔ کاغَذ پَر مَطبُوعہ عنوان ۔ |
| Letterhead ing | Adjective | سر خط سرنامہ ۔ |
| Lettering | Noun | نَقاشی ۔ چھَپائی ۔ حُرُوف بَنانے کا عمَل يا طَريقَہ ۔ |
| Letterless | Adjective | نا خواندہ ۔ جاہل ۔ بے خط و کتابت ۔ |
| Letterman | Noun | سَنَد يافتَہ ۔ حامِلِ سَند ۔ |
| Letterpress | Noun | باتصویر کتاب کا متن علاوہ تصاویر ۔ تصاویر کی بابت عبارت ۔ |
| Letters are being posted | Phrase | خطوط ڈاک میں ڈالے جا رہے ہیں |
| Letters are being posted | Phrase | خطوط ڈاک میں ڈالے جا رہے ہیں |
| Letters are sent by air these days | Phrase | آجکل چٹھیاں ہوائی ڈاک سے بھیجی جاتی ہیں |
| Letters are writen or printed symbols which represent particular sounds in a language | Phrase | حروف ایسی تحریر شدہ یا چھپی ہوئی علامتیں ہیں جو کسی زبان میں خاص آوازوں کو ادا کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں |
| Letters avocatory | Noun | وہ خط جس کے ذریعے کسی ملک کا حکمراں اپنے شہریوں کو اس دوسرے ملک سے واپس بلاتا ہے ۔ |
| Letters have been written by her | Phrase | خطوط اس سے لکھے جا چکے ہیں |
| Letters have not been written by her | Phrase | خطوط اس سے نہیں لکھے جا چکے |
| Letters of administration | کسی کی جائداد کی نگرانی کے لئے مقرر ہونا ۔ پروانہ انصرام تولیت ۔ | |
| Letters of credenceletter of credence | — | — |
| Letters of horning | فرمان یا حکم کا قرض دار ۔ | |
| Letters of hrotherhood fraternity | — | — |
| Letters of reprisal | Noun | انتقامی ضبطی کا سرکاری پروانہ ۔ |
| Letters patent | Noun | شاہی سند ۔ سند استحقاق و ثیقہ ۔ تحفظ حق ۔ پروانہ ۔ |
| Letters pattent | Noun | شاہی سَنَد ۔ سَنَدِ اِستحقاق ۔ کِسی فعل کا کامِل حَق اور اِختِيار نامَہ ۔ |
| Letters testamentary | Noun | قانُون۔ دَستاويزِ وَصِيَّت ۔ سَنَدِ وَصِيَّت ۔ |
| Letters testamentary | Noun | قانُون۔ دَستاويزِ وَصِيَّت ۔ سَنَدِ وَصِيَّت ۔ |
| Letters will be written | Phrase | چٹھیاں لکھی جائیں گی |