English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Knee swell Noun لیور یا کھٹکا جو گھٹنوں کے ذریعہ دبایا جاتا ہے ۔
Knee table گھُٹنا ۔ ران اور ٹانگ کے نِچلے حِصّے کے دَرمِيان جوڑ ۔
Knee timber Noun نجاری میں کام آنےوالا ۔ شہتیر کا خمدار ٹکڑا ۔
Kneecap Verb گو لی ما رنا ۔
Kneecapped Verb گو لی مار ی ۔
Kneecapping Noun گھٹنے کی حِفاظتی گدّی ۔
Kneed Verb جھکا ضرب لگا ئی ۔
Kneed grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Kneehole Noun گھُٹنوں کے لِيے جَگَہ ۔ جيسے ميز يا ڈيسک ميں ۔
Kneel گھٹنے ٹیکنا ۔
Kneeler Noun گھُٹنوں کے بَل جھُکنے والا ۔
Kneeling s praying Noun گھٹنے جھکانا حالت رکاع سجدہ کرنا
Knees up Noun پُر شور تقریب ۔ پارٹی ۔
Kneippism Verb شبنم والی گھاس پر ننگے پاوں چل کر علاج کرنا ۔
Knell Noun ماتَمی گھَنٹی ۔ ماتَمی گھَنٹے کی آواز ۔ پَيامِ اجَل ۔ مَوت کی نِشانی ۔
Knelt Verb جھکا ۔
Knelt on the seat there and finally threw the books into the river
Kneplastic surgery آپرَیشَن کے ایسے اقدامات جِن سے بَعض عُضلاتی گَروہ علیحدَہ ہو جاتے ہَیں
Knesset Noun کَنيسا ۔ اِسرائيلی پارليمنٹ ۔
Knetch Verb شکایت کرنا ۔
Knetched Verb شکا یت کی ۔
Knew Verb جا نا ۔
Knick knack Noun ہلکا نازک ، فرنیچر ، ہلکی پوشاک ، ہلکا زیور ۔ چھوٹی موٹی آرائشی چیزیں ۔
Knick knack Noun ہلکا نازک ، فرنیچر ، ہلکی پوشاک ، ہلکا زیور ۔ چھوٹی موٹی آرائشی چیزیں ۔
Knick knack nick nack
Knick knackatorynick nackatory
Knick knackery Noun نازک اور نفیس چیزیں ۔ مجموعی طور پر ۔
Knick knackish Adjective نازک یا نفیس ۔ کھلونا سا ۔
Knick knacky Adjective چھوٹی موٹی چیزوں کا دیوانہ ۔ تصنع کرنے والا ۔
Knicker نکر ۔