English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Knavishness Noun بَد مُعاشی ۔ بَد خَصلَتی ۔ شَرارَت ۔
Knawel Noun جِنس کا کوئی نیچا پودا ۔ پودے کی کوئی قِسم ۔
Knead آٹا گوندھنا ۔
Kneadable Adjective گندھنے کے قابل ۔ نرم کرنے کے قابل ۔ گندھے ہوۓ آٹے کی شکل میں ڈھالنے کے قابل ۔
Kneaded Verb گو ند ھا ۔
Kneader Noun گوندھنے والا ۔ آٹا گوندھنے والا ۔ مٹی گوندھنے والا ۔
Kneading Noun گوندھنا ۔ گوندھنے کا عمل ۔
Kneading trough Noun آٹا گوندھنے کا چوبی برتن ۔
Kneadingly Adverb گوندھنے کے طور پر ۔
Knebelite Noun میگنیز اور لوہے کا آبدار سلیکیٹ ۔
Knee گھٹنہ ۔
Knee action Noun کار يا گاڑی کا مَشينی نِظام ۔
Knee bone Noun گھٹنے کی چپنی ۔ چپنی کی ہڈی ۔
Knee boot Noun گھٹنے تک کا جوتا ۔
Knee breeches Noun کوتاہ شلوار ۔ گھٹنے کے ذرا سا نیچے تک کا ایک لباس ۔
Knee brush Noun لمبے بالوں کا گچھا کا جو چکارے کے ساعدی جوڑ کے نیچے ہوتا ہے ۔
Knee cap Noun گھُٹنے کی چَپنی ۔ گھُٹنا بَند ۔ گھُٹنے کے جوڑ کو سامنے سے ڈھانپنے والی حَرکَت پَذير ہَڈّی ۔
Knee cap Noun گھُٹنے کی چَپنی ۔ گھُٹنا بَند ۔ گھُٹنے کے جوڑ کو سامنے سے ڈھانپنے والی حَرکَت پَذير ہَڈّی ۔
Knee clonus Noun ٹننے کا جھٹکا
Knee deep Adjective گھٹنوں تک گہرا ۔
Knee deep Adjective گھٹنوں تک گہرا ۔
Knee high
Knee hole Noun جوگھٹنوں کے لئے ہوتی ہے ۔ نیز توصیفاً ۔
Knee hole table Noun لکھنے کی میز جس کی دراز اور پائدان کے درمیان گھٹنوں کے لئے جگہ بنی ہوتی ہے ۔
Knee jerk Verb گھٹنے کو پھیلانے والے پٹھے کا کھینچاو ۔
Knee jerk re echo Noun گھٹنے کی چپنی کا رد عمل
Knee joint Adjective گھٹنے کا جوڑ ۔
Knee jointed Adjective زانو خم ۔ جوڑ دار ۔ گرہ دار ۔قبضہ دار ۔
Knee pan Adjective گھٹنے کی چوڑی ہڈی ۔
Knee pan Adjective گھٹنے کی چوڑی ہڈی ۔