English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Knacky Adjective نئی ترکیبیں سوچنے والا ۔ ، خاص سلیقہ رکھنے والا ۔
Knag Noun لکڑی میں پڑی ہوئی گانٹھ ۔ ٹہنی کی جڑ یا جوڑ ۔ سوکھی ٹہنی ۔ کپڑے ٹانگنے کی کھونٹی ۔
Knagginess Noun گانٹھ دار ۔ گِرہ دار ۔
Knaggy Adjective گٹھیلا ۔ گانٹھ والا ۔ کِسی ٹہنی کی جڑ یا جوڑ ۔
Knah Verb پکڑنا دانت سے کا ٹنا ۔
Knahed Verb پکڑا دانت سے کا ٹا ۔
Knap Verb دانتوں سے تو ڑ نا لقمہ ۔
Knap sack Noun سپاہی یا مُسافر کا تھیلا جو پیٹھ پر باندھا جاتا ہے ، بغچہ ، تھیلا ، تھیلی ۔
Knap sack tank Noun (تعمیرات) پشتارہ ٹنکی ۔
Knaped Verb دانتوں سے توڑا لقمہ ۔
Knapper Noun توڑنے والا ۔ چَٹخانے والا ۔ کھَٹکھَٹانے والا ۔
Knappy Adjective ڈھیلوں سے بھرا ۔ ڈلے دار ۔
Knapsack Noun سَفَری تھيلا ۔ بُقچَہ ۔ بوغ بند ۔ پُشتارَہ ۔ جھُولا ۔
Knapweedrussian knapweed
Knar Noun ناڑ ۔ لَکڑی کی گانٹھ ۔ گِرَہ ۔ لَکڑی کا اُبھرا ہُوا حِصّہ ۔
Knarl Noun لکڑی کی گانٹھ ۔ لکڑی کی گِرہ ۔
Knarrd Noun, Adjective گرہ دار ۔ گانٹھ دار ۔
Knarredknarry
Knaster Noun تمباکو کی ایک قسم ۔
Knave Noun بَد مُعاش ۔ بَد دِيانَت آدمی يا لَڑکا ۔ مَکّار ۔ عيّار ۔ شَرير ۔
Knavery Noun بَد مُعاشی ۔ بَد دِيانَتی ۔ شَرارَت ۔ دغا بازی ۔
Knavery may serve a turn but honesty never fails
Knavery without luck is the worst trade in the world
Knaves and fools divide the world Idiom دُنیا عیاروں اور بیوقوفوں سے بھری پڑی ہے ۔
Knaves are in such repute that honest men are accounted fools Idiom بدمعاشوں کا اس قدر شہرہ ہے کہ دیانتدار غریب بیوقوف سمجھے جاتے ہیں ۔
Knaves imagine that nothing can be done without knavery Idiom عیار سمجھتا ہے کہ عیاری کے بغیر کوئی کام نہیں چل سکتا ۔
Knaveship Noun پستی ۔ فرو مائگی ۔بے شرفی ۔ بد معاشی ۔
Knavess Noun فرومایہ عورت ۔ بے آبرو عورت ۔
Knavish Adjective بے ایمانی ۔ بددیانتی ۔ دھوکہ بازی ۔ عیاری ۔ عیار ۔ فریبی ۔
Knavishly Adverb بَد مُعاشی سے ۔ شَرارَت سے ۔ دَغا بازی سے ۔ فريب سے ۔