English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Kibble | Noun | (بَرطانوی) ڈول ۔ سَتل ۔ کان ميں سے کَچدھات نِکالنے کے لِيے اِستِعمال ہونے والا بَڑا ڈول ۔ |
| Kibbler | Noun | دلنےوالا ۔ |
| Kibbler man | Noun | وہ آدمی جو دلنے والی مشین پر رہتا ہے ۔ |
| Kibbutz | Noun | کيبوتس ۔ اِسرائيلی آبادی ۔ زَرعی کھيت ۔ |
| Kibbutznik | Noun | اسرائیلی آباد کار ۔ اسرائیل کے رہنے والے ۔ اسرائیل میں رہائش پزیر ۔ |
| Kibe | چير ۔ سَردی سے پھَٹے ہُوئے يا سُرخ ہو جانے والے ہاتھ ، پير خَصُوصاً ايڑھی ۔ | |
| Kibed | Adjective | بوا ئی دار ۔ پھٹے ہوئے ۔ |
| Kibitizer | Noun | (بول چال) دَخَل دَر مَعقُولات کَرنے والا ۔ خُوا مخُوا مَشوَرَہ دينے والا ۔ |
| Kibitka | Noun | روس کی چھتری دار برف گاڑی ۔ تاتاریوں کی گول نمدے سے ڈھکی چھولداری ۔ |
| Kibitz | Verb | دَخَل دَر مَعقُولات کَرنا ۔ بِلا وَجَہ مَشوَرَہ دينا ۔ |
| Kibitzer | Noun | تاش وغیرہ کھیلنے والوں کے پتّوں کو دیکھ کر خواہ مخواہ مشورہ دینے والا ۔ دخل در معقولات کرنے والا ۔ |
| Kiblah | Noun | قِبلہ ۔ سمت کعبہ ۔ محراب ۔ خانہ کعبہ ۔ |
| Kibosh | Noun | (عوامی) روکنے يا ٹھہرانے والا ۔ (قَديم) مہمَل بات ۔ لَغُو بات ۔ |
| Kibria | Name | کبریا: عظمت ۔ بڑائی ۔ بزرگی ۔ |
| Kiby | Noun | بول چال ۔بوائی میں مبتلا ۔ |
| Kichia indica | Noun | بوئی کوچیا |
| Kick | Verb | ٹھوکَر مارنا ۔ پاوں سے ضَرب لَگانا ۔ ٹھوکَر مارنا ۔ |
| Kick around | بَد سُلُوکی کَرنا ۔ سَختی سے پيش آنا ۔ | |
| Kick ass | Adjective | مضبوط ، طاقت ور ۔ |
| Kick back | رشوت ۔ | |
| Kick in | (عوامی) اپنا حِصَّہ ادا کَرنا ۔ حِصَّہ ڈالنا ۔ چَندَہ دينا ۔ | |
| Kick off | Verb | کھيل شُروع کَرنے کے لِيے گيند کو ٹھوکَر لَگانا ۔ |
| Kick or strike the meam | Idiom | کم اہمیت کا ہونا ۔ |
| Kick out | بَرخاست کَرنا ۔ زَبَردَستی نِکال باہِر کَرنا ۔ ہَٹا دينا ۔ | |
| Kick over the traces | Verb | مُنہ زوری کرنا ۔ بے قابُو ہو جانا ۔ سَر کَشی کرنا ۔ نافَرمانی کرنا ۔ |
| Kick pleat | Noun | اسکرٹ کا چنن۔ تطوت ۔جس سے حرکت کر نے میں آسانی ہوتی ہے ۔ |
| Kick start | Verb | ٹھوکر لگا کر اسٹارٹ کرنا ۔ (جیسے کسی موٹر سائیکل کو ) |
| Kick start | Verb | ٹھوکر لگا کر اسٹارٹ کرنا ۔ (جیسے کسی موٹر سائیکل کو ) |
| Kick startstarter | — | — |
| Kick the bucket | (عوامی) مَرنا ۔ وَفات پانا ۔ |