keyword – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کی ورڈ ۔ ایک امتیازی لفظ ، محاورہ یا کوڈ جو ایک کیِ فیلڈ میں سٹور کیا جاتا ہو اور سارٹنگ یا ڈیٹا بس میں ریکارڈ سرچ کرنے کے آپریشنز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خُفیہ تحریر کو کھولنے کا گُر ۔ معنی خیز ۔ پُر مغز کلمہ ۔ اشاریہ سازی میں کانٹے کا لفظ ۔

🔹 Roman Urdu