keratomalacia – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وٹامن اے کی کمی کے باعث آنکھ کے قرنیہ کا ملائم اور بعض صورتوں میں سوراخ دار ہو جانا ۔ اس خطرناک مرض کے باعث بینائی زائل ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Greek

Urdu Meaning (اردو معنی)

لینَت قَرنیَہ ۔ قَرنیَہ کا نَرَم ہونا ۔ السَر ہو سَکتا ہے ۔ وِٹامَن ای کی کَمی کی وجہ سی ہوتا ہے

🔹 Roman Urdu