English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kcralderma Noun طب ۔ قرنی جلد ،تشریع ۔ قرنیہ ۔
Ke abbr forkinetic energy
Ke khusro
Ke s amputation
Kea Adjective کی ۔ سبز طوطا ۔ نیوزی لینڈ کا پرندہ ۔ سنڈیاں ۔ مردار ۔ اور پھل کھاتا ہے ۔ بھوکا ہونے پر بھیڑ کو بھی ہلاک کر دیتا ہے ۔
Keb Adjective کیب ۔ گابھہ بھیڑ ۔ نرمیمنے کو جنم دینے والی بھیڑ ۔ قبل از وقت میمنہ کو جنم دینا ۔
Kebab Noun قیمہ کاسیخ پر پکانا ۔
Kebbuck Noun اسکاتستان : پنیر ۔
Keck Verb ابکائی کرنا ۔ قے کرنا ۔ غذا دیکھ کر ابکائی کرنا ۔
Keckle Verb ہنسی روک روک کر ہنسنا ۔خوشی ک علامت ظاہر کرنا ۔
Keckling Noun پرانی رسیاں جو جہاز کے لنگر کے رسے میں لپیٹ دی جاتی ہیں ۔
Kedge Noun جہاز کا رخ بدلنے والا چھوٹا لنگر ۔
Kedge anchor Noun چھوٹا لنگر ۔
Kedged Verb جہا ز کا رخ بدلا ۔
Kedgeree Noun کھچڑی۔ ایک انگریزی کھانا جو دال چاول مچھلی اور انڈےکو ملا کر بنایا جاتا ہے ۔
Kedgy Adjective خوش ۔ مسرور ۔ ہشاش بشاش ۔ خوش و خرم ۔
Kedkade
Keek Verb جھانکنا ۔روزن میں سے دیکھنا ۔ دزدیدہ نظر سے دیکھنا ۔
Keekle Verb (جہاز رانی ) طناب یا زنجیر سے باندھنا ۔
Keel Verb, Interjection اوندھا کَرنا يا ہو جانا ۔ اُلٹانا يا اُلَٹ جانا ۔
Keel block Noun لکڑی کے کندے جن پر جہاز کا پیندا رکھا جاتا ہے ۔
Keel boat Noun ایک ہلکی بادبانی کشتی ۔
Keel over اوندھا ہونا ۔ اِس طَرَح گِرنا کے غَلَط رُخ اُوپَر آ جائے ۔
Keel shipg Adjective وسطی پیندا کیل جہاز کے پیندے کے وسط سے لگا ہوا ڈھانچہ جو طولا اگلے سے پچھلے حصے تک ہوتا ہے اور پورے فریم کو سہارا دیتا ہے ۔
Keelage بندر گاہ میں ٹھہرنے کا کرایہ جہاز ۔
Keelage shipg Adjective گودی میں جہاز ٹھہرانے کی فیس محصول لنگر اندازی ۔
Keelboat Noun کيل کَشتی ۔ بار بَردار کَشتی ۔ چِپٹے پيندے کی کَشتی ۔
Keelboat shipg Adjective بار بردار کشتی چپٹے پیندے کی کشتی جس کی بنیاد کیل پر رکھی گئی ہو عموما مغربی امریکا کے دریائوں میں استعمال کی جاتی ہے ۔
Keelboatman Noun کيل مَلّاح ۔ کيل بان ۔ کَشتی بان ۔ بار بَردار کَشتی کا مَلّاح يا کارِندَہ ۔
Keeled Verb مزاحیہ طریقے سے سخت سز ادی ۔