English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kay Noun کنجی ۔ چابی ۔
Kayak Noun اسکیمو؛قوم؛ کا ہلکا ڈونگا ۔ جس پر دریائی کتے کا چمڑا منڈھتے ہیں ۔
Kayaker Noun کیاک کا انتظام کرنے والا ۔
Kayakkaiakkyakkyack
Kayal Name خیال : تصور ، دھیان ، توجہ ۔
Kayan Name کیان : پورا ہونا ۔ کامل ہونا ۔ مکمل ہونا ۔
Kayani Name کیانی: خصلت والا ۔ عادت والا ۔ فطرت والا۔
Kayaset Name کیاست ۔ دانائی فراست زیرکی ہوش وخرد ۔
Kayles Noun کھونٹیاں جو ایک قسم کے کھیل میں استعمال ہوتی ہیں ۔
Kayo Noun (مکہ بازی) کيو ۔ ناک آوٹ ۔ حَريف کو باہِر کَر دينے والی ضَرب ۔
Kayser کائسر ۔ فریکوئیسی ICM-1 کا مجوزہ یونٹ ۔
Kazab Name کزاب: جھوٹ ۔
Kazafa Name کزافہ: بے حساب ۔ بے شمار ۔
Kazafah Name کذافہ ۔ بے حسب بے شمار ۔
Kazam Name کظام :وادی کا دہانہ ۔ بردبار۔
Kazeem Name کظیم: غمگین آدمی ۔ غصہ پی جانے والا ۔
Kazi Noun کسی اسلامی ملک کا منصف ۔ قاضی۔
Kazib Name کاذب : جھوٹ بولنے والا ۔
Kazie Name کاذی: کیوڑہ ۔ کادی ۔
Kazim Name کاظم : غصے کو ضبط کرنے والا ۔
Kazima Name کظیمہ ۔ غصہ پینے والی ۔
Kazira Name کازیرہ ۔ گل معصفر کسنبھ ۔
Kazma Name کاظمہ ۔ غصے کو پی جانے والی ۔
Kazmin Name کاظمین: غصے کو پی جانے والا ۔
Kazoogazoo
Kb Noun کے بی ۔ اس سے مراد کلو بٹ ہے ۔
Kbit Noun کے بٹ ۔ اس سے مراد کلوبٹ ہے ۔
Kbps Noun کے بی پی ایس ۔ اس سے مراد کلوبٹس فی سیکنڈ ہے ۔
Kbyte Noun کے بائیٹ ۔ اس سے مراد کلوبائیٹ ہے ۔
Kc Noun کے سی ۔ اس سے مراد کلو سائیکل ہے ۔