English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Kathode | Noun | منفی برقیرہ ۔ زیر برقیرہ ۔ منقیرہ ۔ |
| Kathrophore | Noun | مرد کےقضیب اور عورت کے مجری البول کو صاف کرنے والا آلہ |
| Katib | Name | کاتب ۔ محرر ۔ خوش نویس ۔ |
| Katiba | Name | کتیبہ ۔ فوج لشکر جیش سپاہ ۔ |
| Katif | Name | کاتف ۔ نا پسند کرنے والا ۔ |
| Katifa | Name | کاتفہ ۔ ناپسند کرنے والی ۔ |
| Katima | Name | کاتمہ ۔ نزدیک ہونا ۔ |
| Kation | Noun | برقیات: زیر رواں ۔ |
| Katma | Name | کاتمہ ۔ نزدیک ہونا ۔ میل جول رکھنا ۔ |
| Katolysis | Noun | انہضام |
| Katonium | Adjective | مصنوعی طور پر تیار کردہ مادہ جو جسم سے سوڈیم کے اخراج میں معاون ہے ۔ |
| Katoom | Name | کتوم: راز چھپانے والا ۔ بھید کی حفاظت کرنے والا ۔ |
| Katydid | Noun | (حَشرِيات) امريکی ٹِڈّا ۔ جھينگَر ٹِڈّا ۔ |
| Katzenjammer | Noun | اعضا شِکنی ۔ خُمار ۔ نَشَہ کے بَعد محسُوس ہونے والی بے چينی ۔ |
| Kaukab | Name | کوکب ۔ تارا ۔ روشن ۔ ستارہ ۔ |
| Kaunia | کاﺅنیا ۔ | |
| Kauri | Noun | کوری ۔ نيوزی لينڈ کا ايک صَنُوبَری چَلغوزَہ بَردار دَرَخت ۔ |
| Kauri gum | Noun | کوری کے درخت کا گوند ۔کوری گوند ۔ |
| Kauri pine | Adjective | کاوری پائن ۔ صنوبری درخت ۔ نیوزی لینڈ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کی گوند استعمال کرنے کے علاوہ لکڑی عمارتی کام میں لائی جاتی ہے ۔ |
| Kauser | Name | کوثر ۔ بہشت کی ایک نہر ۔ |
| Kava | Noun | کاوا ۔ ايک پولی جھاڑی جو فِلفل کے خاندان سے ہے ۔ |
| Kavain | Adjective | کاوی کا ۔ |
| Kavass | Noun | ترکی مسلح خادم ۔ سپاہی یا قاصد ۔ قواس ۔ |
| Kave | Noun | کاوا ۔ پولی نیشیا کی ایک جھاڑی ۔ (نباتیات)فلفل ۔ |
| Kaw | Verb | کا ئیں کا ئیں کرنا ۔ |
| Kawa kawa | — | — |
| Kawakib | Name | کواکب ۔ روشن ستارے ۔ |
| Kawasaki | Adjective | پانچ سال کی کم عمر کے بچوں کی یا شیر خوار بچوں کی علامت ۔ جس میں انہیں بخار ۔ درد شکم ۔ حجاب حجز کی جھلی کی تبدیلی ۔ ہتھیلیوں اور پاﺅں کے تلوروں سے کھرنڈ اترنے کی شکایت لاحق ہوتی ہے ۔ |
| Kawed | Verb | کا ئیں کا ئیں کی ۔ |
| Kawn | ترکی سرائے ۔ |