English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Keep a term Idiom باقاعدگی سے آنا ۔
Keep a thing seven years and youll find a use for it
Keep abreast of Verb کسی مضمون یا صورت حال سے متعلق معیاری آگاہی رکھنا ۔ توجہ کرنا ۔ دلچسپی رکھنا ۔ علم رکھنا ۔
Keep aloof Idiom, Phrase دور رہنا ۔ بچنا ۔ بچاوٴ کرنا ۔
Keep an appointment Verb ملاقات کے وقت پہنچنا ۔ مقررہ وقت پر پہنچنا ۔ طے کیے ہوئے وقت پر پہنچنا ۔
Keep an ear cocked Verb گہری توجہ دینا ۔ غور سے سننا ۔
Keep an eye on Idiom نگرانی کرنا ۔
Keep at Verb کسی کاممیں لگے رہنا۔ جمے رہنا ۔ مستقل مزاجی یا ثابت قدمی سے ۔
Keep away Verb نہ جانا ۔ نہ جانے دینا ۔
Keep away from bad company Phrase بری صحبت سے بچو
Keep away from cages of animals Phrase جانوروں کے پنجروں سے دور رہیں
Keep away from drinking Phrase شراب پینے سے بچو
Keep away from the fire prepared for the infidelsq 3 131
Keep back Verb سينت کَر رَکھنا ۔ محفُوظ کَر لينا ۔ روک کَر رَکھنا ۔
Keep body and soul together Idiom زندگی قائم رکھنا ۔
Keep breath to cool porridge Verb چپ چاپ بیٹھے رہنا ۔
Keep classroom neat and clean Phrase کمرہ جماعت کو صاف ستھرا رکھیں
Keep company Idiom ساتھی ہونا ۔
Keep company with somebody Verb کسی کے ساتھ وقت گزارنا ۔
Keep cool Verb اوسان قائم رکھنا ۔
Keep counsel thyself first Idiom دوسروں کو نصیحت دینے سے پہلے اس پر خود عمل کرو ۔
Keep count Verb بدلتے ہوئے میزان کا حساب کتاب رکھنا ۔
Keep dark خاموش ہونا ۔
Keep distance Idiom دور رہنا ۔
Keep down Verb دبائے رکھنا ۔سر اُٹھانے نہ دینا ۔
Keep early hours جلدی سونا اور جلدی اُٹھنا۔
Keep everything ready Phrase سب بندوبست کر رکھنا
Keep fair with Idiom اچھے تعلقات رکھنا ۔
Keep form Idiom باز رہنا ، دور رہنا ۔
Keep friends Verb دوستانہ تعلق رکھنا ۔